Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     کپاس کی بہتر پیداوار ہی کاشتکاروں کی خوشحالی کی ضامن:سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لاہور(نعیم احمدسے)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کپاس کی بہتر پیداوار ہی کاشتکاروں کی خوشحالی کی ضامن ہے۔کپاس کی کاشت میں ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کا تعاون قابلِ ستائش ہیوائس اوورافتخار علی سہو نے ملتان میں کپاس بارے جائزہ اجلاس میں فیلڈ فارمیشنز کو ہدایت دی کہ کاشتکاروں کی رہنمائی میں بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔ مارکیٹوں میں کھادوں کی مقرر کردہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنائی جا رہی ہے جبکہ زرعی زہروں میں ملاوٹ میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ماہرین کی مشاورت سے موسمی صورتحال کے پیش نظر کاٹن ایڈوائزری جاری کی جائے۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ ملتان ڈویژن میں 7 لاکھ 75 ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ اب تک 81 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔ اسی طرح ڈی جی خان ڈویژن میں 4 لاکھ 25 ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا جبکہ وہاں 93 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔اجلاس میں عامر کریم خان، ڈپٹی کمشنر ملتان نے شرکت کی جبکہ متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز آن لائن شریک ہوئے۔ اجلاس میں کمشنر ڈی جی خان سمیت متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اس موقع پر محکمہ زراعت و انہار کے افسران، کاشتکاروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    چکوال: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق، والد شدید زخمی

    سیالکوٹ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی،ملزمان گرفتار

    مقبول خبریں

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    سونے کی قیمت میں معمولی کمی، چاندی گر گئی

    امن معاہدے میں تاخیر، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

    پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب ،نیول چیف نے عسکری اعزازات سے نوازا

    ‘کثیر قطبی دنیا’: بیجنگ سربراہی اجلاس کے بعد شی اور پوٹن نے کیا اعلان کیا

    بلاگ

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.