Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر تمباکو نوشی اور اس سے متعلقہ بیماریوں سے بچاؤ کے لیے  کمیونٹی آگاہی سیشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت ) سکھر تمباکو نوشی اور اس سے متعلقہ بیماریوں سے بچاؤ کے لیے تمباکو نوشی کرنے والوں کو معاون خدمات فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اہم کمیونٹی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہرین اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔سیشن میں انور مہر، ڈاکٹر شبانہ شیخ، ثمرین نجیب لاکو، متبادل ریسرچ انیشیٹو (ARI) اور ناری فاؤنڈیشن کے عبدالوحید، NOWPDP کے اشرف پٹھان اور امجد مہر نے شرکت کی اور تمباکو نوشی کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔مقررین نے کہا کہ ملک میں کروڑوں لوگ تمباکو کا استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے دل، پھیپھڑوں اور کینسر سمیت خطرناک بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ قومی معیشت کو بھی شدید نقصان ہو رہا ہے۔
    شرکاء نے زور دیا کہ تمباکو نوشی چھوڑنے کے لیے آگاہی، مشاورت اور معاون خدمات کی فراہمی انتہائی ضروری ہے تاکہ لوگوں کو اس عادت سے چھٹکارا مل سکے۔

    Related Posts

     بوائے سکاؤٹ تحریک نوجوانوں کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، سارہ حیات

    ہریریمانا فاتو جمہوریہ روانڈا کی پاکستان میں تعینات سفیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ، سیالکوٹ چیمبر دورہ کیا

    نوشہروفیروز:خاتون نے موت کوگلے لگالیا،زبردستی  گولیاں کھلائی گئیں:بھائی  کا الزام

    مقبول خبریں

    ‘کثیر قطبی دنیا’: بیجنگ سربراہی اجلاس کے بعد شی اور پوٹن نے کیا اعلان کیا

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں آٹھ ہلاک

    ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری

    ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.