Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع کیچ میں بڑھتی بدامنی پر آل پارٹیز کا شدید احتجاج، امن بحالی کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    تربت:(نامہ نگار کیچ)
    تربت میں آل پارٹیز کیچ کا ایک اہم اجلاس کنوینر یونس جاوید کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں ضلع کیچ میں بڑھتی ہوئی بدامنی، چوری، ڈکیتی اور قتل و غارت کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔
    اجلاس کے شرکا نے کہا کہ ضلع کیچ میں عوام کی جان و مال مکمل طور پر غیر محفوظ ہوچکی ہے جبکہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی بے حسی نے جرائم پیشہ عناصر کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، جس کے باعث شہری شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں۔آل پارٹیز کیچ نے مطالبہ کیا کہ ضلع کیچ میں امن و امان کی بحالی کیلئے فوری، مؤثر اور عملی اقدامات کیے جائیں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نواب شمبے زئی، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما محمد جان دشتی، کیچ بار کونسل کے صدر کہدہ عنایت دشتی، جماعت اسلامی کے رہنما غلام یاسین، پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے رہنما میران حیات اور مرکزی جمعیت اہل حدیث کیچ کے امیر مولانا سعید تگرانی سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

    ۔

    Related Posts

    نوابشاہ تعلیمی مہم "مصنوعی ذہانت بطور استاد، نہ کہ ٹائپسٹ ” کے سلسلے میںورکشاپس کا انعقاد

    محکمہ زراعت لیاقت پور توسیع کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں زیادہ کپاس اگاؤ مہم کے سلسلے میں سیمینار

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    مقبول خبریں

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    وسطی کرم  شدت پسند وں میں پھوٹ پڑگئی،دوگروہوں میں لڑائی، 18 ہلاک

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    رجیم چینج :اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کو اقتدار میں لانے کی ناکام سازش کی ، نیویارک ٹائمز

    22 سال کا طویل انتظار ختم: آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ کا تاج پہن لیا، تاریخ رقم

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.