Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چاہ لوہار والہ سنانواں میں مبینہ فحاشی کے اڈے کیخلاف مکین سراپا احتجاج ،متاثرہ شہریوں کا پولیس پر کارروائی نہ کرنے کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     کوٹ ادو(محمدآصف کی رپورٹ )

    چاہ لوہار والہ سنانواں میں مبینہ فحاشی کے اڈے کیخلاف مکین سراپا احتجاج ،متاثرہ شہریوں کا پولیس پر کارروائی نہ کرنے کا الزام،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے علاقہ کا ماحول صاف کرنے کا مطالبہ،اس بارے تفصیل کے مطابق چاہ لوہار والہ موضع سنانواں کے رہائشی عبدالرؤف چانڈیہ نے اپنے ہمسایوں محمد حسین گشکوری بلوچ اور عبدالطیف لوہار کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ نویدہ عرف موٹی زوجہ محمد وکیل قوم قریشی اپنے خاوند محمد وکیل ولد فقیر محمد کے ہمراہ بستی لوبار والہ سنانواں میں مبینہ طور پر فحاشی کا اڈہ چلا رہی ہے،عبدالرؤف چانڈیہ نے بتایا کہ وہ آرمی سے ریٹائرڈ ملازم ہیں اور انتہائی شریف اور عزت دار خاندان سے تعلق رکھتے ہیں،الزام علیہان کی سرگرمیوں کے باعث پورے علاقہ کا ماحول خراب ہو چکا ہے اور نئی نسل بری طرح متاثر ہو رہی ہے،انہوں نے الزام عائد کیا کہ مذکورہ خاتون کے گھر پر دن رات آوارہ،شرابی،جواری،زانی اور جرائم پیشہ افراد کا رش لگا رہتا ہے جو ریلوے لائن اور گھروں کے قریب بیٹھ کر خواتین کو ہراساں کرتے،گالم گلوچ کرتے اور بچوں کو غلط باتیں سکھاتے ہیں،انہوں نے کہا کہ رات کے وقت ہوائی فائرنگ،موٹرسائیکلوں کی ریس،گھروں کے دروازوں پر دستک اور خواتین کی ویڈیوز بنانے جیسے واقعات معمول بن چکے ہیں،متاثرین کے مطابق متعدد بار منع کرنے پر ملزمان نے ،مارپیٹ جان سے مارنے اور جھوٹے مقدمات درج کرانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہیں جبکہ عبدالرؤف چانڈیہ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا جس کی رپٹ نمبر2/3511مئی2026 تھانہ سنانواں میں درج ہے،متاثرہ شہریوں نےالزام عائدکیا کہ متعدد درخواستوں کے باوجود پولیس کوئی مؤثر کارروائی نہیں کر رہی،انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،مبینہ اڈہ فوری ختم کروا کر علاقہ کا ماحول پاک صاف کیا جائے اور اہل علاقہ کو جان و مال اور عزت کا تحفظ فراہم کیا جائے

    Related Posts

    پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر لمحہ تیار ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ سے خطاب

    اٹک: فتنہ الخوارج کے ممکنہ خطرات، ہائی الرٹ، ڈی پی او اٹک کا جنڈ میں ہنگامی سیکیورٹی اجلاس

    ایم ڈی کیٹ 2026 کا اعلان: طلبہ کو گزشتہ سال کے مقابلے میں کم وقت ملے گا

    مقبول خبریں

    اٹک: فتنہ الخوارج کے ممکنہ خطرات، ہائی الرٹ، ڈی پی او اٹک کا جنڈ میں ہنگامی سیکیورٹی اجلاس

    ایم ڈی کیٹ 2026 کا اعلان: طلبہ کو گزشتہ سال کے مقابلے میں کم وقت ملے گا

    ایم ڈی کیٹ 2026 کا اعلان: طلبہ کو گزشتہ سال کے مقابلے میں کم وقت ملے گا

    پنجابی گلوکارہ کا پراسرار اغوا، نہر سے کار اور باڈی برآمد

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    بلاگ

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.