Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد روسی صدر کا دورہ چین ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کریملن نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن 19 مئی کو چین کا دو روزہ دورہ کریں گے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے حالیہ دورے کے فوراً بعد ہو رہا ہے۔
    کریملن کے مطابق روسی صدر دورے کے دوران اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے یہ بات کریں گے کہ ماسکو اور بیجنگ کے درمیان ’جامع شراکت داری اور سٹریٹجک تعاون‘ کو مزید مضبوط کرنے کے لیے کیا کیا جائے۔
    خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صدر پوتن اور صدر شی جن پنگ اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور پر بھی تبادلۂ خیال کریں گے اور اپنی ملاقات کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیے پر بھی دستخط کریں گے۔
    صدر پوتن کی اس دورے کے دوران چین کے وزیرِاعظم لی چیانگ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعاون پر بھی بات چیت طے ہے۔
    صدر پوتن کے دورے کا اعلان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ٹرمپ نے جمعے کے روز چین کا اپنا پہلا دورہ مکمل کیا ہے، جو قریباً ایک دہائی میں کسی امریکی صدر کا پہلا دورہ تھا۔
    امریکی صدر کے شاندار استقبال کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور جیوپولیٹیکل محاذوں پر کشیدگی برقرار رہی ہے جن میں یوکرین اور روس کی جنگ بھی شامل ہے۔

    Related Posts

    نائیجریا میں داعش کا نائب امریکی فوج نے مشترکہ آپریشن میں مارڈالا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    مودی کا دورہ ،متحدہ عرب امارات نے بھارت سے اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ کرلیا،

    مقبول خبریں

    جنگ کے بادل پھر منڈلانے لگے، سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

    پنکی عرف انمول کا چھ دن کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایس آئی یو کے حوالے

    2ndبنگلہ دیش ٹیسٹ کا پہلا روز، حسن علی زخمی،

    لاہور سے گرفتار کرکے تشدد کیا گیا،زور،زبردستی لوگوں کے نام کہلوائے گئے، انمول پنکی کی عدالت پیشی

    نوشکی، نامعلوم افراد کی فائرنگ، براہوی زبان کے معروف شاعر دانشور پروفیسر غمخوار حیات جاں بحق

    بلاگ

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.