Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنگ کے بادل پھر منڈلانے لگے، سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ نیچے آنے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا مزید 600 روپے سستا ہوگیا، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
    آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 76 ہزار 262 روپے ہوگئی۔
    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 8 ہزار 317 روپے پر آگئی ہے۔
    دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 539 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
    عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس چاندی 1 ڈالر 59 سینٹ سستی ہوکر 75 ڈالر 89 سینٹ پر آگئی۔
    مقامی صرافہ بازاروں میں اس کے اثرات کے بعد فی تولہ چاندی کی قیمت 159 روپے کمی سے 8 ہزار 73 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام چاندی 136 روپے سستی ہوکر 6 ہزار 921 روپے پر آگئی۔
    ماہرین کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی بڑھنے کے خدشات اور شرح سود بلند سطح پر برقرار رہنے کے امکانات نے عالمی مالیاتی منڈیوں کو متاثر کیا ہے، جس کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

    Related Posts

    پاک فوج کے جوان  محمد کلیم کی نماز جنازہ آبائی علاقہ میں ادا

    پنکی عرف انمول کا چھ دن کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایس آئی یو کے حوالے

    ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی زیر صدارت نیو ڈی سی کمپلیکس میں اجلاس

    مقبول خبریں

    جنگ کے بادل پھر منڈلانے لگے، سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

    پنکی عرف انمول کا چھ دن کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایس آئی یو کے حوالے

    2ndبنگلہ دیش ٹیسٹ کا پہلا روز، حسن علی زخمی،

    لاہور سے گرفتار کرکے تشدد کیا گیا،زور،زبردستی لوگوں کے نام کہلوائے گئے، انمول پنکی کی عدالت پیشی

    نوشکی، نامعلوم افراد کی فائرنگ، براہوی زبان کے معروف شاعر دانشور پروفیسر غمخوار حیات جاں بحق

    بلاگ

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.