Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور سے گرفتار کرکے تشدد کیا گیا،زور،زبردستی لوگوں کے نام کہلوائے گئے، انمول پنکی کی عدالت پیشی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :کراچی میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد سخت سیکیورٹی میں عدالت کے روبرو پیش کر دیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_pdemn56q.mp4

    نمول عرف پنکی نے عدالت میں پولیس پر الزامات عائد کئے کہ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے مجھے مارا گیا ہے مجھ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔ مجھے لاہور سے پکڑ کر لائے ہیں، مجھے جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جارہا ہے ، پنکی کا مزید کہنا تھا کہ مجھ پر بوری بھر بھر کر منشیات ڈالی گئی، چھ آدمی مجھے گاڑی میں ڈال کر لیکر آئے،15 دن بعد مجھے پولیس کے حوالے کیا گیا، مجھے زور زبردستی سے لوگوں کے نام کہلوائے جارہے ہیں۔
    ملزمہ کو حفاظتی انتظامات کے تحت عدالت لایا گیا جبکہ ایس آئی یو کے تفتیشی افسر بھی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے عدالت میں موجود رہے۔
    تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزمہ پنکی سال 2025 میں درج ایک مقدمے میں مفرور قرار دی گئی تھی اور طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھی۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمہ کے رائڈر کو ضلع سینٹرل سے گرفتار کیا گیا، جس کے بعد مزید تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا۔

    پولیس نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ملزمہ سے مزید تفتیش کے لیے ایس آئی یو کے مقدمے میں اضافی جسمانی ریمانڈ دیا جائے تاکہ اہم شواہد اکٹھے کیے جا سکیں۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں درج مجموعی طور پر 11 مقدمات میں بھی ریمانڈ حاصل کرنے کی درخواست دائر کی جائے گی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر کارروائی شروع کر دی، جبکہ ملزمہ کو سیکیورٹی حصار میں عدالت میں پیشی کے بعد واپس منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں اور مزید پیش رفت جلد سامنے آئے گی۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.