Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیٹرولیم قیمتوں، مہنگائی اور ایف بی آر پالیسیوں کے خلاف نواب شاہ میں شہری تاجر اتحاد کا احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ ( رپورٹ نفیس آرائیں) نواب شاہ شہری تاجر اتحاد اور آل پاکستان انجمن تاجران نواب شاہ کی جانب سے الگ الگ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، مہنگائی کے طوفان اور ایف بی آر کے مبینہ ناروا رویوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کیے۔احتجاجی مظاہرے کی قیادت ایک جانب دیدار حسین رند، آغا جان محمد پٹھان ایڈووکیٹ اور ضیاء الحق نے کی، جبکہ آل پاکستان انجمن تاجران کے مظاہرے کی قیادت کامران قیوم قریشی اور شاہد کھوکھر نے کی۔ اس موقع پر تاجروں، دکانداروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر مہنگائی، اضافی ٹیکسوں اور ایف بی آر پالیسیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تاجر رہنماؤں نے کہا کہ موجودہ مہنگائی نے عوام اور تاجروں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے کاروبار شدید متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ عام آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے اور تاجروں کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    طلبہ کی حمایت میں اتریں عالیہ بھٹ، کمل ہاسن کا بھی تعلیمی نظام پر تشویش کا اظہار، کہا-’’بچوں کو جواب کے بجائے مل رہی ہیں لاٹھیاں‘‘

    حضرت امام حسین کے چہلم کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس

    سونے کی قیمتوں کوبریک لگ گئی

    مقبول خبریں

    طلبہ کی حمایت میں اتریں عالیہ بھٹ، کمل ہاسن کا بھی تعلیمی نظام پر تشویش کا اظہار، کہا-’’بچوں کو جواب کے بجائے مل رہی ہیں لاٹھیاں‘‘

    سونے کی قیمتوں کوبریک لگ گئی

    سندہ میں افغانیوں سمیت تمام غیر ملکی آبادکاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    خیرپور میں 2 بچے تالاب میں ڈوب گئے

    محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کے لئے احتجاج، اعظم خان کی حمایت میں آج رام پور پہنچ رہا ہے سماجوادی پارٹی کا وفد

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.