Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عیدالاضحی کے موقع پر سکھر میں صفائی کے خصوصی انتظامات، میونسپل کارپوریشن اور ریلوے انتظامیہ متحرک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت)

    عیدالاضحی کے موقع پر سکھر میں صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات، میونسپل کارپوریشن اور ریلوے انتظامیہ متحرک۔عیدالاضحی کے مقدس موقع پر شہر سکھر کو صاف ستھرا رکھنے اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے میونسپل کارپوریشن سکھر نے خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں میونسپل کارپوریشن سکھر کے ترجمان عامر مغل نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) ریلوے سکھر فرمان غنی سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی، جس میں عید کے دنوں میں صفائی ستھرائی کے مثر انتظامات، بالخصوص ریلوے کالونیوں میں آلائشیں بروقت اٹھانے اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا تاکہ عیدالاضحی کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سمیت ریلوے حدود میں بھی صفائی کا اعلی معیار برقرار رکھا جا سکے۔ ترجمان میونسپل کارپوریشن عامر مغل نے ڈی ایس ریلوے کو کارپوریشن کے خصوصی صفائی پلان، عملے کی تعیناتی، آلائشیں اٹھانے کے لیے گاڑیوں کی دستیابی اور ہنگامی ٹیموں کے قیام سے متعلق آگاہ کیا۔عامر مغل نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن کی اولین ترجیح شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے۔

    Related Posts

    سکوٹی سوار لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کی ضمانت منظور، ’’افسوس’’ وزیراعلیٰ کا ٹویٹ

    ’’ سردی آگئی’’ لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش

    آذربائیجانی خاتون سے مبینہ زیادتی: ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    مقبول خبریں

    سکوٹی سوار لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کی ضمانت منظور، ’’افسوس’’ وزیراعلیٰ کا ٹویٹ

    ’’ سردی آگئی’’ لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش

    آذربائیجانی خاتون سے مبینہ زیادتی: ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

    بیرون ملک سے موبائل فون منگوانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان، ایف بی آر نے خوش خبری سنادی

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.