Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معرکہ حق ، قومی تاریخ کا قابل فخرباب، اپنی افواج پاکستان پر فخر ہے، عظمیٰ بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آج پوری قوم ’’معرکۂ حق ‘‘ کی پہلی سالگرہ منا رہی ہے، جو قومی تاریخ کا ایک اہم اور قابلِ فخر باب ہے۔ 9 اور 10 مئی کو بھارتی جارحیت مسلسل جاری رہی، جس کا پاک فوج نے نہایت حکمت عملی، جرأت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ بھرپور جواب دیا۔
    عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاک فوج نے جس جذبے، ذہانت اور عزم کے ساتھ دشمن کو جواب دیا، اس کا اعتراف دنیا بھر میں کیا جا رہا ہے اور یہ ایک مثالی مثال بن چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس بات پر فخر محسوس کرتا ہے کہ اس کے پاس دنیا کی بہترین اور مضبوط فوج موجود ہے۔ اس نازک صورتحال کے باوجود پاکستان کے عوام کے چہروں پر خوف یا پریشانی کے آثار دکھائی نہیں دیئے کیونکہ قوم کو اپنے محافظوں پر مکمل اعتماد تھا۔
    انہوں نے کہا کہ ہمارے بہادر سپاہی پاکستان کی حفاظت کرنا جانتے ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر اپنے عمل سے یہ ثابت بھی کر دکھایا۔
    عظمیٰ بخاری نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا کہ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا، پاکستان زندہ باد، اور ہم سب کو اپنی افواج اور قومی سلامتی کے اداروں پر فخر ہے۔

    Related Posts

    اسلام آباد ، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    داماد کو ق ت ل کردیا ،مقتول کے لواحقین کا لاش روڈ پر رکھ کر احتجاج

    تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ؛ 11 جون کے بعد بلند ترین سطح ریکارڈ

    مقبول خبریں

    اسلام آباد ، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    "عباس عراقچی ہر مذاکرات سے پہلے فیملی کو آخری بار خدا حافظ کیوں کہتے ہیں؟”: ایرانی وزیرخارجہ کی امریکیوں کو ہلا دینے والی باتیں

    تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ؛ 11 جون کے بعد بلند ترین سطح ریکارڈ

    کائلین ایمباپے کا تاریخی کارنامہ؛ مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ جیت لیا

    مشرق وسطی میں امریکی ہلاکتوں کی تعداد 18، امریکا کے ایران پر تازہ فضائی حملے، اہم ایرانی کمانڈر اسماعیل مصری شہید

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.