Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد :منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، غیر ملکی منشیات فروش گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (محمد شبیر رپورٹرسے)

    وفاقی دارالحکومت میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف تھانہ گولڑہ پولیس نے اہم اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر ملکی منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کی قیادت سب انسپکٹر (ایس آئی) آصف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کی۔پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ گولڑہ کے نواحی علاقے میں ایک غیر ملکی شہری منشیات کی سپلائی میں ملوث ہے، جو مقامی نیٹ ورک کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات فراہم کر رہا ہے۔ اطلاع کو مصدقہ بنانے کے بعد ایس آئی آصف نے فوری حکمت عملی ترتیب دی اور نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کارروائی کی۔کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے قابلِ ذکر مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں اور ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش بھی جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے کچھ اہم انکشافات کیے ہیں، جن کی روشنی میں پولیس مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔
    اس بات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے کہ آیا ملزم کسی بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کا حصہ ہے یا مقامی سطح پر ہی سرگرم تھا۔ایس آئی آصف کی جانب سے کی جانے والی اس کامیاب کارروائی کو پولیس حلقوں اور شہریوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    مقبول خبریں

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    برطانوی سفارتکار بین وارنگٹن کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے ملاقات

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.