Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت "بدل دو نظام سنوار دو سندھ” کے عنوان پرخواتین کنونشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو(رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت)

     

     

    ظلم کرپشن اور بدعنوانی نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیا ہے ۔مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین لیا ہے ۔عالمی استحصالی ادارے آئی ایم ایف کی ہدایات پر پٹرول سمیت روزمرہ استعمال کی اشیا پر ظالمانہ ٹیکس نے غریبوں کو زندہ درگور کر رکھا ہے۔غربت و بیروزگاری سے تنگ کئی خواتین و مرد بچوں سمیت خودکشیوں پر مجبور ہیں ۔ملک میں خواتین وطالبات کے ساتھ تعلیمی اداروں اور ملازمت کی جگہوں پر نارواسلوک اور جنسی ہراہسمنٹ کے بڑھتے واقعات ملک پر مسلط لادینی نظام کا شاخسانہ ہے ۔قانونی نظام کی کمزوری کے سبب ذمہ دار عناصر کا کیفر کردار تک نہ پہنچنا سوالیہ نشان ہے۔ جس کے باعث خواتین و طالبات میں عدم تحفظ کا احساس بڑھتا جارہا ہے ۔ ۔حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کی اس ظالمانہ نظام اورمسلط کرپٹ اشرافیہ کے خلاف "بدل دو نظام "کی تحریک خواتین سمیت عوام کو ظلم کے اس ظالمانہ نظام سے نجات دلائے گی ۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین سے وابستہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی لاکھوں خواتین اسلام "بدل دو نظام” تحریک کا حصہ ہوں گی ۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت ضلعی ہیڈ کوارٹر کے مقامی ہال میں "بدل دو نظام سنوار دو سندھ” کے عنوان پر منعقدہ خواتین کے بڑے کنونشن سے جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی نائب ناظمہ عطیہ نثار صاحبہ نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کنونشن میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتیں نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی ۔کنونشن سے ضلعی ناظمہ حلقہ خواتین ندرت احمد ،طیبہ طارق ،ثوبیہ مسعود ،حفصہ مدنی ،رضوانہ شہزاد سمیت دیگر خواتین راہنماں نے بھی خطاب کیا ۔اس موقع بڑی تعداد میں خواتین جماعت اسلامی کی ممبر شپ اختیار ہوئے جماعت اسلامی کی "بدل دو نظام” تحریک میں شامل ہوکر جدوجہد کرنے کا عزم کیا ۔

    Related Posts

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    مقبول خبریں

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    برطانوی سفارتکار بین وارنگٹن کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے ملاقات

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.