سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو) تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں امام مسجد نے قاری صابر ولد نذیر آف ڈیرہ غازی خان نے اپنے ہی 11 سالہ طالبعلم فرحان ولد عمران کے ساتھ بد فعلی کرنے کی کوشش کی اور طالب علم کے شور مچانے پر مذکورہ قاری فرار ہو گیا لیکن پولیس انسپکٹر افتخار احمد نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قاری کی لوکیشن کو ٹریس کر کے اس کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

