Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع میرپورخاص:بوائز پرائمری اسکول کومکینوں نے فلتھ ڈپوبنالیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گورنمنٹ اسکول کی ابتر حالت فوری نوٹس لیا جائے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول دیھ نمبر 190 اکبر آباد، تعلقہ ڈگری، ضلع میرپورخاص کی حالت انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔ہیومن رائٹس جسٹس ڈیفنڈر آرگنائزیشن تحصیل ڈگری کے صدر دانیال اصغر، ڈاکٹر آفتاب اور ٹیم کے دورے کے دوران انکشاف ہوا کہ: اسکول میں گندگی (پیمپر، گوبر وغیرہ) پھینکی جا رہی ہے اساتذہ کو بدتمیزی اور دھمکیوں کا سامنا اسکول کے اندر جانور باندھے جا رہے ہیں چار دیواری نہ ہونے کے باعث سیکیورٹی خطرات قیمتی سامان بھی غائب ہو چکا ہے یہ صورتحال نہ صرف تعلیم دشمن ہے بلکہ بچوں کے مستقبل کے ساتھ سنگین زیادتی ہے۔ مطالبات: فوری چار دیواری تعمیر کی جائے ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اسکول میں سیکیورٹی اور صفائی کے انتظامات کیے جائیں سامان کی چوری کی انکوائری کی جائے ہم متعلقہ حکام (DEO، DC، AC) سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری ایکشن لیا جائے، ورنہ اس مسئلے کو میڈیا اور قانونی فورمز پر اٹھایا جائے گا

    Related Posts

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    مقبول خبریں

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    برطانوی سفارتکار بین وارنگٹن کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے ملاقات

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.