Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور ڈویلپمنٹ فیز تھری کا پلان طلب ،مون سون سے قبل تیاریاں مکمل کریں، کوتاہی پر سخت کارروائی ہوگی: مریم نواز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے 52 شہروں کی تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ کریٹیکل،موسٹ کریٹیکل اور نان کریٹیکل ورک پر کام تیزی سے جاری ہے۔51 شہروں میں تقریباً 40 فیصد موسٹ کریٹیکل ورک مکمل کر لیا گیا۔ اجلاس کو تبایا گیا کہ لاہور ڈویلپمنٹ پلان کا پہلا فیز مکمل کر لیا گیا جبکہ فیز ٹو 76 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ فیز تھری کا پلان پیش کرنے کی ہدایت کی۔ جون کے آخر تک لاہور ڈویلپمنٹ پلان فیز ٹو مکمل کر لیا جایگا۔

    Related Posts

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    پاکستان دلدل میں کیوں دھنسا؟ کون ذمہ دار ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سب کا کچا چٹھا کھول دیا

    عمرکوٹ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارہوگیا

    مقبول خبریں

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    تھانوں کی کرپشن اب چھپ نہیں سکے گی؟ پولیس کلچر بدلنے کے لیے اہم ترین اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا

    چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

    چہرے پر ظاہر ہونے والی یہ علامات ہارٹ اٹیک کا اشارہ ہو سکتی ہیں، جانیں کن علامات کو نظر انداز نہ کریں

    عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.