Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا کی دنیا میں ’ایٹمی دھماکہ‘: پیراماؤنٹ اور وارنر برادرز کے انضمام کی منظوری؛ سی این این، ایچ بی او اور سی بی ایس اب ایک ہی چھت تلے!

      پاکستانی نوجوان کی کمپنی کا اسپیس ایکس سے 60ارب ڈالر کامعاہدہ

      واٹس ایپ پلس متعارف، جانئیے نئی سبسکرپشن سروس کی قیمت اور فیچرز ؟

      ٹرمپ کے ایک بیان نے ‘سٹہ بازوں’ کو کروڑ پتی بنا دیا! پولی مارکیٹ پر ‘انسائیڈ ٹریڈنگ’ کا انکشاف؛ جنگ اور امن کے نام پر لاکھوں ڈالرز کا جوا

      افغان ہیکرز نے بھارتی میڈیا نیٹ ورک ” ون انڈیا“ ہیک کرکے قومی ترانہ چلادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہرایرانی کشتی کو تباہ کردو، ٹرمپ کا امریکی بحریہ کو حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انھوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کے شبہ میں کسی بھی چھوٹی کشتی کو ’نشانہ بنا کر تباہ‘ کر دیا جائے، اور اس حوالے سے کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہ برتی جائے۔

    انھوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 159 ایرانی بحری جہاز ’سب سمندر کی تہہ میں پہنچ چکے ہیں‘ اور کہا کہ امریکی مائن سویپنگ کارروائیاں اس وقت آبنائے ہرمز میں جاری ہیں۔ٹرمپ کے مطابق انھوں نے ان کارروائیوں کو موجودہ سطح سے تین گنا بڑھانے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل پر ایک نئی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو اس بات کا تعین کرنے میں ’بہت مشکل پیش آ رہی ہے کہ ان کا لیڈر کون ہے‘۔
    ٹرمپ نے لکھا، ’انھیں واقعی نہیں معلوم!‘ اور دعویٰ کیا کہ ملک میں ’سخت گیروں‘ اور ’اعتدال پسند‘ دھڑوں کے درمیان اندرونی اختلافات جاری ہیں۔
    انھوں نے مزید کہا کہ امریکہ کو آبنائے ہرمز پر ’مکمل کنٹرول‘ حاصل ہے اور امریکی منظوری کے بغیر کوئی جہاز نہ داخل ہو سکتا ہے اور نہ ہی روانہ ہو سکتا ہے، یہ بات انھوں نے اس پوسٹ کے چند منٹ بعد کہی جس میں انھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے بحریہ کو ایران کے کسی بھی ایسے جہاز پر فائر کرنے کا حکم دیا ہے جو بارودی سرنگیں بچھا رہا ہو۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنی دھمکیوں کے بارے میں بی بی سی کو بتایا ہے کہ ’میں جو کچھ بھی کر رہا ہوں، اس کے نتائج بظاہر بہت اچھے آ رہے ہیں۔‘
    ٹرمپ نے جواب دیا، ’دوسرا فریق معاہدہ کرنے کے لیے بے تاب ہے۔ اس لیے میں جو کچھ بھی کہہ رہا ہوں یا جو کچھ بھی کر رہا ہوں، اس کے نتائج بظاہر بہت اچھے آ رہے ہیں۔ بہت شکریہ۔‘
    تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بن

    Related Posts

    میڈیا کی دنیا میں ’ایٹمی دھماکہ‘: پیراماؤنٹ اور وارنر برادرز کے انضمام کی منظوری؛ سی این این، ایچ بی او اور سی بی ایس اب ایک ہی چھت تلے!

    پاکستانی نوجوان کی کمپنی کا اسپیس ایکس سے 60ارب ڈالر کامعاہدہ

    ڈنمارک میں دو ٹرینوں کا خوفناک تصادم: 17 مسافر زخمی، کئی کی حالت تشویشناک

    مقبول خبریں

    میڈیا کی دنیا میں ’ایٹمی دھماکہ‘: پیراماؤنٹ اور وارنر برادرز کے انضمام کی منظوری؛ سی این این، ایچ بی او اور سی بی ایس اب ایک ہی چھت تلے!

    پاکستانی نوجوان کی کمپنی کا اسپیس ایکس سے 60ارب ڈالر کامعاہدہ

    واٹس ایپ پلس متعارف، جانئیے نئی سبسکرپشن سروس کی قیمت اور فیچرز ؟

    سرکاری ملازمین کی چاندی؛گریڈ ا تا 16 کے لئے وزیراعظم کا بڑا اعلان

    سونے ، چاندی کو جھٹکا، اب قیمتیں کیا ہیں؟

    بلاگ

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    بیوروکریسی کا “سب اچھا” بیانیہ دفن ایک گھنٹے کی رپورٹنگ نے سسٹم ہلا دیا، مریم نواز کی سرزنش،پولیس انٹیلی جنس چیف کو شاباش

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.