Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اصلی یا نقلی؟ اب مارک زاکربرگ کا ‘اے آئی جڑواں’ کرے گا میٹا کے ملازمین کی کلاس!

      پنجاب میں ‘روڈز انقلاب’: مریم نواز کا تھل ایکسپریس وے اور رنگ روڈز سمیت میگا پراجیکٹس کا اعلان

      کراچی ،لاہور سمیت ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، غریب کی پہنچ سے ’قربانی اور گوشت‘ دونوں باہر!

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دو روز کمی کے بعد یکدم سونے کی بڑی چھلانگ، چاندی بھی مہنگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :دو روز کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4,600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
    10 گرام سونے کی قیمت میں 3,943 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی بھی 326 روپے مہنگی ہو کر 8,260 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں فی اونس سونا 46 ڈالر اضافے کے بعد 4,776 ڈالر تک جا پہنچا ہے۔

    Related Posts

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    بال اب ایران کے کورٹ میں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ،وزیراعظم شہباز شریف کا اہم کردار ہے ، جے ڈی وینس

    اصلی یا نقلی؟ اب مارک زاکربرگ کا ‘اے آئی جڑواں’ کرے گا میٹا کے ملازمین کی کلاس!

    مقبول خبریں

    دو روز کمی کے بعد یکدم سونے کی بڑی چھلانگ، چاندی بھی مہنگی

    بال اب ایران کے کورٹ میں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ،وزیراعظم شہباز شریف کا اہم کردار ہے ، جے ڈی وینس

    اصلی یا نقلی؟ اب مارک زاکربرگ کا ‘اے آئی جڑواں’ کرے گا میٹا کے ملازمین کی کلاس!

    امن کا دوسرا موقع: اسلام آباد مذاکرات 2.0، کیا پاکستان ‘جنگ کے خونی باب’ کو بند کر پائے گا؟

    ڈونلڈ ٹرمپ کاایک اور یوٹرن،”میں نے تو سمجھا تھا کہ میں ریڈ کراس کا ڈاکٹر ہوں!“

    بلاگ

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    سفارت کاری سے سمندری کنٹرول تک: کیا آبنائے ہرمز پر ’ٹرمپ لاک‘ عالمی معیشت کا رخ بدل دے گا؟

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.