Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

      سوزوکی GR 150 اب خواب نہیں، حقیقت! زیرو مارک اپ اور آسان قسطوں کا شاندار منصوبہ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بال اب ایران کے کورٹ میں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ،وزیراعظم شہباز شریف کا اہم کردار ہے ، جے ڈی وینس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کیساتھ مذاکرات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے، گیند اب ایران کے کورٹ میں ہے۔
    امریکی نائب صدر نے ایک انٹرویو میں مذاکرات کے دوسرے دور پر سوال پر جواب میں کہا، امید ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے پیشرفت کرے گا۔ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔جے ڈی وینس نے کہا کہ ایرانیوں سے کہا کہ انہیں ملک سے جوہری مواد ہٹانا ہوگا، ہم نے اپنی ریڈ لائن واضح کردی ہے۔
    انہوں نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو توقع ہے کہ ایران اس اہم بحری گزرگاہ کو کھولنے کیلئے اقدامات کرے گا، جو عالمی توانائی کی ترسیل کے لئے نہایت اہم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، لیکن اصل فیصلہ ایران کے ہاتھ میں ہے کہ آیا وہ کسی بڑے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مزید پیش قدمی کرتا ہے یا نہیں۔
    نائب امریکی صدر نے مصالحت کاری پر وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی بھی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا کریڈٹ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکوجاتاہے۔دونوں رہنماوں نے بہترین میزبانی کی اور امریکہ ایران سفارت کاری میں اہم کردار ادا کیا۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

    سونے کی پرواز رک گئی،، تین دن متواتر اضافے کے بعد کمی، چاندی بھی نقش قدم پر

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

    سونے کی پرواز رک گئی،، تین دن متواتر اضافے کے بعد کمی، چاندی بھی نقش قدم پر

    واپڈا افسروں کے مفت یونٹس بند کرنیکے حوالےسے بڑا فیصلہ آگیا

    نسیم شاہ کے لیے میرے پاس مثبت الفاظ نہیں”، عظمیٰ بخاری کا کرکٹر پر سخت تبصرہ؛ جرمانے سے حکومتی تعلق کی تردید

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.