Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ کی ’خاص ہدایات‘ اور وینس کا الٹی میٹم: امریکی نائب صدر کا طیارہ فضا میں، کیا پاکستان میں تاریخ رقم ہونے والی ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان میں امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لیے ایئر فورس ٹو میں سوار ہو گئے ہیں۔
    پاکستان روانگی سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کے لیے ’واضح ہدایات‘ دی ہیں، اور انہیں توقع ہے کہ بات چیت مثبت ہوگی۔
    طیارے میں سوار ہونے سے قبل اُن کا کہنا تھا، ’ہم مذاکرات کے منتظر ہیں‘ اور مزید کہا کہ اگر ایران ’خیرسگالی‘ کا مظاہرہ کرتا ہے تو امریکا ’کھلے دل سے آگے بڑھنے‘ کے لیے تیار ہے۔ تاہم اُنھوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ایران نے ’ہمیں دھوکہ دینے کی کوشش کی‘ تو امریکہ مثبت ردعمل نہیں دے گا۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے جمعہ کے روز ایران کو خبردار کیا کہ وہ امریکا کے ساتھ ’نہ کھیلے‘۔
    ان مذاکرات میں جے ڈی وینس کے ہمراہ خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہوں گے، تاہم پاکستان میں ہمارے نمائندے کے مطابق ایرانی وفد کی آمد کا ابھی انتظار ہے۔
    وائٹ ہاؤس نے مذاکرات کے طریقہ کار کے بارے میں بہت کم تفصیلات فراہم کی ہیں ، یہ واضح نہیں کہ بات چیت براہِ راست ہوگی یا بالواسطہ، اور نہ ہی اس ملاقات سے متعلق کوئی واضح توقعات بتائی گئی ہیں۔
    تاہم، مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کی آمد امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے حکومتی رابطے کا ایک نادر موقع ہے۔ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سب سے براہِ راست رابطہ اس وقت ہوا تھا جب صدر باراک اوباما نے ستمبر 2013 میں ایران کے نو منتخب صدر حسن روحانی کو فون کیا تھا تاکہ ایران کے جوہری پروگرام پر بات کی جا سکے۔

    Related Posts

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    مقبول خبریں

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست

    اسٹار بننے سے پہلے سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے گپی گریوال، اخبار بھی تقسیم کیے

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.