Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایب کاصارفین کے لئے رازداری کاعالمی معیار، نیا ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرادیا

      ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

      گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران نے کویت کا پینے کے پانی کا پلانٹ اڑادیا، بھارتی شہری ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کویت: ایران نے کویت میں پاور پلانٹ اور پانی کو صاف کرنے والے پلانٹ کی ایک سروس بلڈنگ کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں ایک بھارتی شہری بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
    کویت کی بجلی، پانی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کویت پر کیا گیا یہ حملے ‘ایرانی جارحیت’ کا حصہ ہیں۔ ان حملوں کی وجہ سے پلانٹس کو کافی نقصان پہنچا، جب کہ ایک کارکن کی موت واقع ہو گئی، جس کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی گئی۔
    وزارت کی سرکاری ترجمان، انجینئر فاطمہ عباس جوہر حیات نے کہا کہ "اتوار کی شام، کویت کے خلاف ایرانی جارحیت کے ایک حصے کے طور پر بجلی پیدا کرنے اور پانی کو صاف کرنے کے پلانٹس پر ایک سروس بلڈنگ پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک بھارتی شہری کی موت ہو گئی اور کافی مالی نقصان پہنچا۔”

    Related Posts

    "4 لاکھ کٹ کیٹ چاکلیٹ بارز ، ٹرک غائب! چوروں نے نیسلے کا ‘بیچ کوڈ’ ٹریسنگ چیلنج قبول کر لیا۔”

    دفتر کی کرسی، سڑک پر دوڑ: جاپان کا انوکھا کھیل 

    بڑا، منجھلا یا گھر کا لاڈلا؟ پیدائش کا ‘نمبر’ ہی آپ کی شخصیت کا اصل راز ہے؟

    مقبول خبریں

    فاسٹ بولر حسن علی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے باعث جرمانہ

    "4 لاکھ کٹ کیٹ چاکلیٹ بارز ، ٹرک غائب! چوروں نے نیسلے کا ‘بیچ کوڈ’ ٹریسنگ چیلنج قبول کر لیا۔”

    پی ایس ایل 11:لاہور قلندرز نے کراچی سے شکست کا ریکارڈ برقراررکھا،چاروکٹوں سے ہار

    دفتر کی کرسی، سڑک پر دوڑ: جاپان کا انوکھا کھیل 

    بڑا، منجھلا یا گھر کا لاڈلا؟ پیدائش کا ‘نمبر’ ہی آپ کی شخصیت کا اصل راز ہے؟

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.