Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

      نیٹ فلکس نے پھر فیس بڑھا دی

      بائننس پر بڑا الزام: ایران سے منسلک اداروں کو 1.7 ارب ڈالر منتقل—عالمی سطح پر ہلچل، نیویارک ٹائمز

      اسرائیل ایران جنگ، پاکستان کے فضائی شعبے کو 20 ارب کا نقصان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بڑا سفارتی معرکہ؛ ایران نے پاکستانی پرچم والے20 بحری جہازوں کو راستہ دے دیا، چار اسلامی قوتیں جنگ ٹالنے کے لیے متحد!”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:ایران نے پاکستان کے مزید 20 بحری جہازوں کو آبنائے ہُرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ مصری اور ترک وزرائے خارجہ کی اسلام آباد آمد، پرتپاک خیر مقدم کیا گیا،جنگ ٹالنے کے لئےآج چار ملکی اہم مذاکرات ہوں گے۔
    سنیچر کی رات کو پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ ’مجھے یہ اہم خبر شیئر کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ایران کی حکومت نے پاکستانی پرچم بردار مزید 20 بحری جہازوں کو آبنائے ہُرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کر لیا ہے؛ دو جہاز روزانہ اس آبنائے کو عبور کریں گے۔‘

    I am pleased to share a great news that the Government of Iran has agreed to allow 20 more ships under the Pakistani flag to pass through the Strait of Hormuz; two ships will cross the Strait daily.

    This is a welcome and constructive gesture by Iran and deserves appreciation. It…

    — Ishaq Dar (@MIshaqDar50) March 28, 2026


    انہوں نے کہا کہ ’یہ اقدام ایران کی جانب سے ایک خوش آئند اور تعمیری پیش رفت ہے جو قابلِ تحسین ہے۔ یہ امن کی نوید ہے اور خطے میں استحکام کے فروغ میں مددگار ثابت ہو گا۔‘اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ یہ مثبت اعلان امن کی جانب ایک بامعنی قدم کی نشان دہی کرتا ہے اور اس سمت میں ہماری مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنائے گا۔ مکالمہ، سفارت کاری، اور اعتماد سازی کے ایسے اقدامات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں۔
    نائب وزیراعظم کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان، ایران کی جنگ کے تناظر اور خطے میں کشیدگی کم کرانے کے لیے سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اتوار اور پیر کو اسلام آباد میں مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔
    دوسری طرف مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سنیچر کی شب اسلام آباد پہنچے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ وزارئے خارجہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں سمیت دیگر اُمور پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ چار مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ جہاں ایران کی جنگ اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
    پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ’سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان اور مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 29 سے 30 مارچ 2026 تک اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے۔‘
    ’اس دورے کے دوران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں سمیت مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔‘

    Related Posts

    بہت بو آتی ہے،شوہرسے جان چھڑادیں، بیوی عدالت پہنچ گئی

    قائد آباد میں خاتون کی 8 سال میں 100 سے زائد شادیاں

    "ایران میں ہمارے اہداف پورے ہو گئے، اب واپسی کا وقت ہے!” جے ڈی وینس کا بڑا اعلان

    مقبول خبریں

    بہت بو آتی ہے،شوہرسے جان چھڑادیں، بیوی عدالت پہنچ گئی

    قائد آباد میں خاتون کی 8 سال میں 100 سے زائد شادیاں

    بڑا سفارتی معرکہ؛ ایران نے پاکستانی پرچم والے20 بحری جہازوں کو راستہ دے دیا، چار اسلامی قوتیں جنگ ٹالنے کے لیے متحد!”

    "ایران میں ہمارے اہداف پورے ہو گئے، اب واپسی کا وقت ہے!” جے ڈی وینس کا بڑا اعلان

    امریکامیں ٹرمپ کے خلاف عوامی سیلاب! 50 ریاستوں میں ‘نو کنگز’ کے نعرے

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.