Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایئر فورس ون کے رنگوں میں بڑی تبدیلی: 60 سالہ روایت ختم، اب صدارتی طیارہ سرخ، سفید اور نیلے رنگ میں چمکے گا

      نئے سولر صارفین کیلئے نیٹ بلنگ ، پہلے صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ برقرار رہے گی ، نیپرا

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

      پاکستان کی پہلی ‘ایکس یو وی’ (XUV) لانچ: سوزوکی فرینکس (Fronx) نے آٹو موبائل مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا

      بھارت میں سوشل میڈیا پر مزید پابندیاں، لوگوں کا سانس لینا مشکل بنا دیا گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں 40 لاکھ خاندانوں کو نگہبان کارڈ دینے کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب نے 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔
    وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
    وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک میں مارکیٹوں، شاپنگ سنٹر اوقات کار کی پابندی ہٹانے کا بھی اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ماہ رمضان میں مہنگائی کا جن باہر نکل آتا ہے لہٰذا تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں۔
    مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بے روزگار اور مالی مشکلات کا شکار افراد کو ریاست کے پاس نہیں آنا پڑے گا بلکہ ریاست خود معاونت کرے گی۔
    مریم نواز شریف نے کہا کہ ضرورت مند خاندانوں کو حکومت گھر کی دہلیز پر حق پہنچائے گی۔ 4 لاکھ سے زائد رمضان نگہبان کارڈ گھروں کی دہلیز پر پہنچائے جاچکے ہیں، 10 رمضان المبارک تک 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ مہیا کر دیئے جائیں گے۔
    وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مستحق افراد رمضان نگہبان کارڈ کو استعمال کے بعد ضائع نہ کریں، آئندہ بھی اسی کارڈ کے ذریعے ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

    Related Posts

    سی سی پی او لاہور کا سخت ایکشن، بروقت کرائم رپورٹنگ میں غفلت پر چار ایس پیز کے خلاف کارروائی،کرائم میٹنگ میں طاقتور افسران کی گرفت کمزور پڑ گئی

    ہاکی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،محسن نقوی کا کھلاڑیوں کی سرپرستی کا اعلان، فیڈریشن کی صدارت سے معذرت

    آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ عمران خان نے ڈیل نہیں مانی، فیصل واوڈا کا رانا ثناء اللہ کو پیغام

    مقبول خبریں

    ہاکی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،محسن نقوی کا کھلاڑیوں کی سرپرستی کا اعلان، فیڈریشن کی صدارت سے معذرت

    آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ عمران خان نے ڈیل نہیں مانی، فیصل واوڈا کا رانا ثناء اللہ کو پیغام

    خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ

    پارلیمنٹ ہاؤس سے اپوزیشن کا دھرنا ختم، عمران خان رہائی فورس بنانے کا اعلان

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    بلاگ

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    ”بسنت پالا اڑنت “ میاں حبیب کا کالم

    پنجاب پولیس میں بڑے ری سیٹ کی تیاری، تبادلوں پر فوری بریک نئی کمانڈ ٹیم سے اصلاحاتی دھماکا متوقع

    طاقت کے ایوانوں میں اخلاقی دیوالیہ پن بے نقاب،،پوسٹنگ کے بدلے جسم(قسط نمبر 1)

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.