Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پراپرٹی ڈیلر 6 ماہ سے لاپتہ، پولیس کااظہار لاعلمی، قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے لوگوں نے اٹھایا، بھائی کابیان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور میں پراپرٹی ڈیلر 25 لاکھ کی رقم اور موٹرسائیکل سمیت 6 ماہ سے لاپتہ،،مبینہ طور پر قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے سول کپڑوں میں ملبوس افراد گاڑی میں ڈال کر لے گئے جاتے ہوئے پانچ سالہ بھتیجے کو دکاندار کے حوالے کردیا۔
    رپورٹ کے مطابق فریاد علی ولد فرزند علی نامی پراپرٹی ڈیلرکے سگے بھائی یاسرعلی کا کہنا ہے کہ 11 جولائی 2025کو اپنی رہائش گاہ واقع بابوصابو سے فریاد علی اپنے 5 سالہ بھتیجے کو سموسے دلانے باہرگلی میں واقع بیکری گیا ہی تھا کہ اسے کچھ افراد نے دبوچ لیا جنہوں نے اپنا تعلق قانون نافذ کرنیوالے ادارے سے ظاہرکیا اس وقت فریادعلی کے پاس ایک شاپنگ بیگ میں 25 لاکھ کی ٹوکن کی رقم بھی تھی۔
    یہ افراد 5 سالہ بھتیجے بیان عی کو مقامی دکاندار کے حوالے کر کے چلے گئے یاسرعلی کے مطابق اگلے روزوہ مقامی افراد سے پتہ کرنے موقع پر گئے تو پارٹی دوبارہ وہاں آئی انہوں نے سڑک کے دونوں اطراف کھڑے ہو گئے اسکے بھائی کے پاس ایک شاپر رکھ کر اسکی ویڈیو بنائی وہ بھائی ڈر گئے اور خاموش رہے تب اہلکار اسے گاڑی پر بیٹھا کر وہاں سے نکل گئے۔ مقامی پولیس اسٹیشنز رابطے کے باوجود فریاد کا پتہ نہیں  چل سکا ۔بتایا گیا ہے کہ فریاد افیون کا استعمال کرتا تھا اسکے خلاف ایک لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج ہے جبکہ موٹروے ٹول پلازہ کے قریب چمرو پور میں دو مربع رقبہ ہے اور نیو میٹرو سٹی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پراپرٹی کا کام کرتا ہے

    Related Posts

    نوشہروفیروز:خاتون نے موت کوگلے لگالیا،زبردستی  گولیاں کھلائی گئیں:بھائی  کا الزام

    سیکیورٹی فورسز کا ارجم کلی میں کامیاب آپریشن، فتنہ الخوارج کا افغانی کمانڈر بصیر جہنم واصل، ساتھی گرفتار

    شیخوپورہ ، پولیس مقابلہ، اشتہاری ہلاک، ایک زخمی گرفتار، دو فرار

    مقبول خبریں

    ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    وسطی کرم  شدت پسند وں میں پھوٹ پڑگئی،دوگروہوں میں لڑائی، 18 ہلاک

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    رجیم چینج :اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کو اقتدار میں لانے کی ناکام سازش کی ، نیویارک ٹائمز

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.