Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فن کے سلطان سلطان راہی کی برسی منائی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کی 30 ویں برسی9 جنوری کو  منائی گئی۔

    سلطان راہی 80 کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں۔ انہوں نے 15برس تک فلمی دنیا پر راج کیا اور700 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دیکھا کر عالمی ریکارڈ قائم کیاہے۔ 500 فلموں میں انہوں نے بطور ہیرو کردار ادا کیا ۔ انہوں نے 1971 میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا ،پنجابی فلم بشیرا کی کامیابی نے انہیں سپر سٹار بنا دیا۔

    یاد رہے کہ سلطان راہی اور مصطفی قریشی کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھی۔ بلاک بسٹرفلم مولا جٹ نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کیے، دیگر کامیاب فلموں میں بابل،سدھا رستہ،شریف بدمعاش، سالا صاحب، چن وریام، اتھرا پتر،پتر جگے دا، ملے گا ظلم دا بدلہ، وحشی جٹ،شیر خان،شعلے،آخری جنگ، جرنیل سنگھ، دو بیگھے زمین، شیراں دے پتر اور دیگر قابل ذکر شامل ہیں۔ سلطان راہی کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں موجود ہے۔سلطان راہی کو ان کی فنی صلاحیتوں کے پیش نظر 150سے زائد فلمی ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔ سلطان راہی نے اپنے وقت کی مقبول اداکارائوں جن میں اداکارہ آسیہ،انجمن،صائمہ،گوری،نیلی، بابرہ شریف شامل ہیں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ سلطان راہی 9جنوری 1996 کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اس دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔

    Related Posts

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    قندھار میں افغان طالبان کابریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور تباہ

    رحمتوں بھرے مہینے میں بڑی خبر،پنجاب میں بیوؤں اور یتیموں کی تذلیل کا دور ختم،رحمت کارڈ کا اجرا

    مقبول خبریں

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.