Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی پشت پناہی میں دہشت گردی خطہ کے امن و امان کے لیے سنگین خطرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :اکھنڈ بھارت کے انتہاء پسند نظریے اور ہمسایہ ممالک میں مداخلت پورے خطے کو خطرات سے دوچار کر رہی ہے۔ انسانی جرائم کے مرتکب بھارتی حکمران مودی اور حسینہ واجد سرحد پار دہشت گردی اور انتشار پھیلانے میں سرگرم ہیں۔بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘ نے عثمان ہادی کی شہادت کے صرف دو دن بعد ایک اور بنگلہ دیشی رہنماءپر قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
    بنگالی نوجوان رہنماء محمد مطالب شیکدر کو بنگلہ دیش کے شہر کھلنا میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ محمد مطالب شیکدر نیشنل سیٹزن پارٹی کے رہنماء ہیں اور انہیں قریب سے سر پر گولی ماری گئی، جس کے بعد وہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہوئے۔
    بنگلہ دیشی پولیس کے مطابق، نوجوان رہنماؤں کو مسلسل بھارت کی جانب سے دھمکیاں دی جاتی رہی ہیں۔ حالیہ دنوں میں بھارتی فوج کے میجر اور کرنل کی جانب سے بھی نوجوان رہنماء حسنات عبداللہ کو ایکس اکاؤنٹ پر دھمکیاں دی گئی ہیں۔ عثمان ہادی، مطالب شیکدر اور حسنات عبداللہ کا قصور صرف بھارتی مداخلت کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔
    قاتلانہ حملے کے فوراً بعد بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی "را” اور بھارتی فوج سے مربوط ایکس اکاؤنٹس پر جشن منایا گیا، جو یہ واضح کرتا ہے کہ اس دہشت گردانہ حملے کے پیچھے بھارتی مداخلت ملوث ہے۔بھارت کی ہندوتوا سوچ اور پر تشدد توسیع پسندانہ عزائم پورے خطے کے امن و امان کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔

     

    Related Posts

    ہائی کورٹ نے خواجہ سراؤں کا ’مبارکبادی‘ اور ’نیگ‘ مانگنا غیر قانونی قرار دے دیا، زبردستی وصولی پر جیل کی سزا

    میں وارث ہوں، بھائی مردہ بہن کی ہڈیاں لے کر بنک پہنچ گیا

    تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی: عالمی معیشت وینٹی لیٹر پر، مہنگائی کا طوفان ‘کساد بازاری’ دستک دینے لگی!

    مقبول خبریں

    ہائی کورٹ نے خواجہ سراؤں کا ’مبارکبادی‘ اور ’نیگ‘ مانگنا غیر قانونی قرار دے دیا، زبردستی وصولی پر جیل کی سزا

    میں وارث ہوں، بھائی مردہ بہن کی ہڈیاں لے کر بنک پہنچ گیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،کنگ بابر کی سنچری، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی: عالمی معیشت وینٹی لیٹر پر، مہنگائی کا طوفان ‘کساد بازاری’ دستک دینے لگی!

    ٹرمپ سے ناراض امریکی عوام، مقبولیت میں مزید کمی

    بلاگ

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.