Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایف آئی اے میں بلاامتیاز احتساب،انسانی اسمگلنگ میں ملوث متعددافسر و اہلکار برطرف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں محکمانہ احتساب کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ مختلف کیسز میں متعدد افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں مکمل ہو چکی ہیں اور سزائیں سنائی گئی ہیں۔

    یونان کشتی حادثہ اور دیگر معاملات کی تحقیقات کے دوران کئی افسران کو برطرف کیا گیا۔ کراچی ائیرپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز برطرف ہوئے، جبکہ فیصل آباد ائرپورٹ کے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی برطرف کیا گیا۔

    انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے شبہ پر ملتان ائرپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی تنخواہ اور عہدے میں کمی کی گئی۔ ناقص تفتیش کی بنیاد پر دو سینئر انویسٹی گیٹرز اور ایک اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ، چار اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ایک انسپکٹر کی تنخواہوں میں کمی کی گئی ہے۔

    محکمانہ کارروائی میں چھ سب انسپکٹرز اور ایک اے ایس آئی کی اپیلیں مسترد کی گئیں اور ان کی برطرفی کی سزا برقرار رکھی گئی۔ تین ہیڈ کانسٹیبل اور پانچ کانسٹیبلز کی اپیلیں بھی مسترد کر دی گئیں۔ ایل ڈی سی کی غیر حاضری پر دی گئی برطرفی کی سزا بھی برقرار رکھی گئی۔

    سپریٹنڈنٹ اور سب انسپیکٹر کی اپیل پر پروموشن روکنے کی سزا کو نظر ثانی کرتے ہوئے سینشور میں تبدیل کیا گیا ہے۔

     

     

    Related Posts

    قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی : آئینی عدالت کا سپریم کورٹ کا فیصلہ جیل رولز کی خلاف ورزی قرار، کل حتمی فیصلہ جاری کرنے کا اعلان

    عمران خان کی طرح سہولیات لینے کے کیس میں بڑی پیش رفت ، وفاقی آئینی عدالت کا تین قیدیوں کے کیسز میں کل کے لیے نوٹس جاری

    معاشی ترقی، بہتر گورننس :فیصل آباد کو بھی الگ صوبہ بنایا جائے، تاجر برادری کا بڑا مطالبہ

    مقبول خبریں

    قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی : آئینی عدالت کا سپریم کورٹ کا فیصلہ جیل رولز کی خلاف ورزی قرار، کل حتمی فیصلہ جاری کرنے کا اعلان

    عمران خان کی طرح سہولیات لینے کے کیس میں بڑی پیش رفت ، وفاقی آئینی عدالت کا تین قیدیوں کے کیسز میں کل کے لیے نوٹس جاری

    معاشی ترقی، بہتر گورننس :فیصل آباد کو بھی الگ صوبہ بنایا جائے، تاجر برادری کا بڑا مطالبہ

    وفاقی آئینی عدالت میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

    آٹا مزید مہنگا، عوام دووقت کی روٹی سے بھی گئی

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.