Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ بیگم خالدہ ضیا کی حالت نازک، وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھاکہ: بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیاگیا ہے۔
    بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن ضیاء کو 23 نومبر کو ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ انہوں نے سینے میں انفیکشن کی شکایت کی جس سے ان کے دل اور پھیپھڑے متاثر ہوئے۔ چار دن بعد، ان کی صحت کی پیچیدگیاں بگڑنے پر ان کو کورونری کیئر یونٹ (سی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا۔ بی این پی کے نائب صدر ایڈوکیٹ احمد اعظم خان نے بتایا کہ خالدہ ضیاء کی حالت بگڑ گئی تھی اور انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔
    انہوں نے یہاں ایور کیئر ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہان کی حالت بہت نازک ہے۔ پوری قوم سے دعا کی درخواست کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا جا سکتا”۔حال ہی میں انہیں بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں کی گئی تھیں لیکن ان کی مسلسل بگڑتی صحت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے انہیں ایئر لفٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
    ان کے اکلوتے بیٹے طارق رحمان بی این پی کے قائم مقام صدر 2008 سے لندن میں مقیم ہیں۔ ان کے دوسرے بیٹے عرفات رحمٰن 2025 میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 5 اگست 2024 کو اس وقت کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے، طلباء کی زیرقیادت پرتشدد مظاہروں کے بعد بی این بی بنگلہ دیش کے بدلے ہوئے سیاسی منظر نامے میں ایک سرکردہ جماعت کے طور پر دوبارہ ابھری ہے۔

     

    Related Posts

    ’یہ سیاسی تباہی ہے‘: ناراض ریپبلکن رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    مقبول خبریں

    ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار

    چوہدری سالک حسین کے پاس ثبوت نہیں تو معافی مانگیں یا وزارت چھوڑ دیں: سینئیروزیر حکومتِ پنجاب

    ’یہ سیاسی تباہی ہے‘: ناراض ریپبلکن رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

    ڈسٹرکٹ بار   کے سالانہ انتخابات 12 دسمبر   کو ہونگے

    بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کا حصہ بن گئے

    بلاگ

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.