Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا اعلان کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا، جس کے تحت لاہور شہر کی 6,284 گلیوں کی مکمل اپ گریڈیشن کی جائے گی۔ آئندہ سال 30 جون تک لاہور میونسپل کارپوریشن کی 5,798 اور WASA کی 486 گلیوں کو جدید اور قابل فخر بنایا جائے گا۔
    وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت لاہور ڈیولپمنٹ فیز ٹو سے متعلق اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں مرحلہ وار ماہانہ ورک پلان پیش کیا گیا تاکہ لاہور کا ہر محلہ روشن، آباد اور شہریوں کے لیے باعزت بنایا جا سکے۔
    مریم نواز شریف نے کہا کہ لاہور کی ترقی میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور فیز ٹو کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ 6 ہزار سے زائد گلیوں کی اپ گریڈیشن کے بعد لاہور کا ہر محلہ رہائش کے لیے فخر کی علامت بنے گا اور شہر کے کسی بھی کونے کو ٹوٹ پھوٹ سے آزاد بنایا جائے گا۔

     

    Related Posts

    خانیوال میں ‘ریپ’ کے نام پر بلیک میلنگ کا دھندہ بے نقاب: جھوٹے مقدمات درج کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ، اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت بڑے ایکشن کا آغاز!

    بین الاقوامی منافقت اور دوہرے معیار عالمی نظام کی ساکھ پر سوالیہ نشان

    امریکا نے پکڑے گئے ایرانی جہاز کے 22 رکنی عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا، وزارت خارجہ

    مقبول خبریں

    امریکا نے پکڑے گئے ایرانی جہاز کے 22 رکنی عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا، وزارت خارجہ

    امریکا: چڑیا گھروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، اوہائیو سمیت کئی ریاستوں میں خوف و ہراس!

    اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ

    190 ملین پاؤنڈ کیس: سزا معطلی کی درخواست مسترد،مرکزی اپیلیں 7 مئی کو سماعت کے لئے مقرر

    اوپیک کی سیاست، سعودی گرفت اور امارات کی بغاوت تیل کی عالمی جنگ کا نیا باب

    بلاگ

    بین الاقوامی منافقت اور دوہرے معیار عالمی نظام کی ساکھ پر سوالیہ نشان

    پروفیسر ڈاکٹر سائرہ افضل: پاکستان میں صحتِ عامہ کی مؤثر اور معتبر آواز

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.