Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لارنس بشنوئی کا بھائی گرفتار، امریکا نے ڈی پورٹ کرکے بھارتی حکام کے حوالے کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: مہاراشٹر کے معروف این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کیس کے اہم ملزم اور گینگسٹر انمول بشنؤی کو امریکا سے ڈی پورٹ کیا گیا، بشنوئی کو دہلی پہنچنے پر این آئی اے نے اپنی تحویل میں لے لیا۔

    انمول بشنوئی کو بھارت میں متعدد مقدمات کا سامنا ہے۔ مرکزی حکومت فیصلہ کرے گی کہ اسے پہلے پوچھ گچھ کے لیے کس ایجنسی کے پاس بھیجا جائے گا۔

    حکام نے بتایا کہ جیل میں بند گینگسٹر لارنس بشنوئی کے چھوٹے بھائی انمول بشنوئی کو جلد ہی یہاں کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ وہ اپریل 2024 میں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر شوٹنگ اور پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کے سلسلے میں بھی مطلوب ہے۔بشنوئی کو امریکی حکام نے گزشتہ سال نومبر میں حراست میں لیا تھا۔

    ایک اعلیٰ پولیس افسر کے مطابق بشنؤیی، سلمان خان کے گھر پر اپریل 2024 میں ہونے والی فائرنگ کے مقدمے سمیت ملک بھر میں درج متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب ہے۔
    ابتدائی اطلاعات میں یہ سامنے آیا کہ انمول بشنؤی امریکا اور کینیڈا کے درمیان مسلسل نقل و حرکت کرتا رہا اور چند ہفتے قبل کینیڈا میں حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق اس کے پاس روسی پاسپورٹ بھی تھا جو مبینہ طور پر جعلی دستاویزات کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا۔ این سی پی رہنما بابا صدیقی کے بیٹے اور سابق ایم ایل اے ذیشان صدیقی نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ انہیں ای میل کے ذریعے اطلاع ملی کہ انمول بشنؤی کو "امریکہ سے ڈی پورٹ کیا جارہا ہے”، جس کا مطلب ہے کہ اب اس کی بھارت واپسی یقینی ہے اور اسے اپنے جرائم کی سزا ملنی چاہیے۔
    واضح رہے کہ بابا صدیقی کو 12 اکتوبر 2024 کی رات باندرہ میں ان کے بیٹے کے دفتر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس قتل میں لارنس بشنؤی گینگ کے کئی افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ انمول بشنؤی، جو لارنس کا چھوٹا بھائی ہے، اب طویل عرصے بعد بھارت کی گرفت میں آنے والا ہے۔

     

    Related Posts

    فرانس معاشی نمو میں کمی کی پیشن گوئی

    بینک آف انگلینڈ میں نئی اہم تعیناتیاں

    چین  ‘نیشنل ڈیفنس موبلائزیشن’ قانون میں اہم ترامیم

    مقبول خبریں

    فرانس معاشی نمو میں کمی کی پیشن گوئی

    بینک آف انگلینڈ میں نئی اہم تعیناتیاں

    چین  ‘نیشنل ڈیفنس موبلائزیشن’ قانون میں اہم ترامیم

    سکیورٹی خدشات:مشہور بین الاقوامی پالیسی کانفرنس "والدائی ڈسکشن کلب”کا مقام  تبدیل 

    بھارتی اداکار اننت ناگ کو 2024 کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دینے کا اعلان

    بلاگ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.