Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چئیر پرسن نیو ٹیک گُلمینہ بلال احمد کیلئے بہترین چیف ایگزیکٹو آفیسر کا ایوارڈ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:سی ای او کلب پاکستان نے سالانہ ایوارڈز 2024-25 کا اعلان کر دیا ہے، نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ( نیوٹیک )کی چیئرپرسن گُلمینہ بلال احمد کو پاکستان کی بہترین چیف ایگزیکٹو آفیسر کا ایوارڈ دیا گیا۔سی ای او کلب پاکستان ملک کا ایک نمایاں بزنس نیٹ ورکنگ اور لیڈرشپ ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم ہے، جو ملکی و غیر ملکی چیف ایگزیکٹوز، کاروباری رہنماؤں اور سینئر پروفیشنلز کو ایک جگہ اکٹھا کرتا ہے۔ ادارہ ہر سال سی ای او سمٹس، شعبہ جاتی کانفرنسز، ایوارڈز اور اپنی معروف اشاعت “پاکستان کے 100 بہترین سی ای اوز اور کمپنیاں” سمیت متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کرتا ہے۔
    ایوارڈز میں دیگر نمایاں شخصیات میں محمد عاطف حنیف (سی ای او ال برکتہ بینک)، ڈاکٹر روبینہ خلجی (ایف ایف اسٹیل) اور حسن رضا (سی ای او خیبر بینک) بھی شامل ہیں، جنہیں مختلف کیٹیگریز میں اعزازات سے نوازا گیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول کا حامل ہے اور ملک کے پاس شاندار ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی مؤثر پالیسیوں کے باعث معیشت مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے۔ گورنر نے ایوارڈ جیتنے والوں کو مبارک باد دیتے ہوئے زور دیا کہ ہم سب نے مل کر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنا ہے۔
    تقریب میں سی ای او کلب پاکستان کے بانی و صدر اعجاز نثار، امریکی قونصل جنرل پشاور تھامس ایکرٹ، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم، انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر ایوب زکوڑی، سفیر حامد اصغر خان، صدر سی ای او اسلام آباد زاہد لطیف خان، سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور کے صدر جنید الطاف، راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عثمان شوکت، صنعتکار عضنفر بلور سمیت ملک بھر سے تعلق رکھنے والے سی ای اوز، بزنس لیڈرز اور ویمن چیمبرز کی عہدیداران نے شرکت کی۔تقریب کو ملک میں بزنس لیڈرشپ کی حوصلہ افزائی اور پاکستان کے مثبت اقتصادی تشخص کو اجاگر کرنے کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

     

    Related Posts

    سونا ڈگمگا گیا

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کے پار، امریکہ اور ایران کی کشیدگی نے بگاڑ دیے حالات

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.