Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صنعتی اور کمرشل یونٹس پر پنجاب حکومت نے مزید بجلی ٹیکس لگادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: 500 kva یا زائد لوڈ والے صنعتی اور کمرشل یونٹس پر پنجاب حکومت نے 4 پیسے فی یونٹ ٹیکس لگا دیا آج منظور ہونے والا Punjab Finance (Amendment) Bill 2025 گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا۔

    500کے وی اے سے زائد بجلی کے استعمال پر ڈیوٹی عائد کرنےکافیصلہ، پنجاب فنانس ترمیمی بل پنجاب اسمبلی سےبغیر کمیٹی کوبھیجےمنظور کروا لیا گیا۔فنانس ترمیمی بل گزشتہ روز پنجاب اسمبلی اجلاس سے منظور کروایا گیا، بل کے مطابق 500کے وی اے سے زائد بجلی کے استعمال پر ڈیوٹی لاگو ہو گی، صنعتی و کمرشل صارفین پر 4 پیسے فی یونٹ اضافی ڈیوٹی عائد ہوگی۔

    500کے وی اے تک بجلی کے استعمال پر صارفین کو ڈیوٹی سے استثنیٰ ہوگا، 500 کے وی اے سے بڑے جنریٹر رکھنے والے ادارے ٹیکس نیٹ میں آئیں گے۔تمام گھریلو صارفین بجلی ڈیوٹی سے مکمل مستثنیٰ ہوں گے، نیشل گرڈ کے صنعتی و کمرشل صارفین سے ڈیوٹی ڈسکوز کے ذریعے لی جائیگی۔

    صارفین سے الیکٹرک انسپکٹرز کے ذریعے بجلی ڈیوٹی وصول کی جائے گی،مجوزہ قانون کا اطلاق کمرشل اور صنعتی شعبے پر ہو گا۔

    بل کے تحت پنجاب فنانس ایکٹ 1964 میں ترامیم کی جائیں گی، بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر دیں گے۔

    Related Posts

    شکارپوری سویٹس مبینہ غیر قانونی انوائسز کے اجرا پر سیل

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    مقبول خبریں

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    سونے کے بھاؤ میں کمی

    چین کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کیخلاف قرارداد کی مخالفت

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.