Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فلپائن میں 7.3شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منیلا: فلپائن کے منڈاناؤ علاقے میں جمعہ کی صبح ایک طاقتور زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 7.3 کے قریب بتائی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

    شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ مقامی سائنس ایجنسی، فیوولکس نے یہ انتباہ جاری کیا۔ ساحلی باشندوں کو فوری طور پر نقل مکانی کا مشورہ دیا گیا ہے۔ سمندر میں جانا بھی منع ہے۔ ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ فلپائن کا یہ علاقہ انتہائی حساس سمجھا جاتا ہے اور اکثر زلزلوں کی زد میں رہتا ہے۔

    مقامی انتظامیہ کو زلزلے کی اطلاع ملتے ہی ٹیموں نے ریسکیو اور ریلیف آپریشن شروع کر دیا۔ اسپتالوں، سڑکوں اور متاثرہ عمارتوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ فلپائن کے سیسمولوجیکل آفس نے کہا کہ اگلے دو گھنٹوں میں ملک کے بحرالکاہل کے ساحل کے ساتھ ایک میٹر لہروں کی توقع ہے۔ بحرالکاہل کے رنگ آف فائر کے ساتھ واقع ہونے کی وجہ سے، فلپائن میں اکثر زلزلے  آتے رہتے ہیں۔

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تہران میں پرجوش استقبال

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر تیزی، جنگ فوری بھی ختم ہوجائے تو معمول پر آنے میں 10 ماہ لگیں گے، یواے ای

    ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

    مقبول خبریں

    صحافیوں کی بلاجواز چھانٹیاں بند، پیکا سیاہ قانون، پارلیمنٹ نظر ثانی کرے ، اعلامیہ نیشنل جرنلسٹس کنونشن

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تہران میں پرجوش استقبال

    خاتون کو دھمکانے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا، چاہے وہ کسی بھی پارٹی یا عہدے پر ہو، وزیراعلیٰ پنجاب کا دو ٹوک اعلان

    ڈیٹا چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب: جنوبی پنجاب سے حساس ڈیٹا فروخت کرنے والا گینگ گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، کتوں کو زہر دینے ، گولی مارنے پر پابندی عائد

    بلاگ

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.