سٹاک ہوم :رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس نے فزکس کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا۔
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے نوبیل انعام برائے فزکس 2025 مشترکہ طور پر الیکٹرک سسٹمز میں کوانٹم فزکس کی خصوصیات دریافت کرنے پر جان کلارک، مشیل ایچ. دیووریٹ، اور جان ایم مارٹینس کو دینے کا فیصلہ کیا ہے
رائل سویڈش اکیڈمی کاکہنا ہےکہ فزکس کا نوبیل انعام کوانٹم میکینکس کےمیدان میں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

