Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

      15 نومبر ۔۔۔۔ ادارہ تحفظ ماحول کا گرین اسٹکر نہ لگا ہوا تو گاڑی ضبط ہوگی، شہریوں کو آخری وارننگ

      وزیر ریلوے کا بڑا فیصلہ، قلی غلامی سے آزاد، ٹھیکہ سسٹم ختم ،کمیشن نہیں دینا ہوگا

      وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کی بحالی کا اعلان

      چانددیکھنے کا جھگڑا ختم، محکمہ موسمیات نے چاند کی رویت کا سالانہ کیلنڈر جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ائر پورٹ سے طیارہ پھسل کر سمندر میں جا گرا ، دو ہلاک

      اپر چترال میں زلزلے کا  دل دہلا دینے والا خوفناک منظر، ویڈیو

      صفائی کا جذبہ “ستھرا پنجاب“ کے اہلکار بھی کسی سے کم نہیں،

      مریم نواز کا ایک اور وعدہ وفا، سرگودھا کیلئے بڑا اعلان

      پنجاب میں میگا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز ،“ ٹرینڈ سیٹر وزیراعلی “ کا بڑا اقدام

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی شہریت یافتہ ٹینس اسٹار اینڈی مرےکا ریکٹ ہزاروں ڈالر میں نیلام

    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن : انگلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اینڈی مرے کے2013 میں ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں استعمال ہونے والے ریکٹ کو حال ہی میں ایک گولڈن نیلامی میں 73,200 ڈالر میں بیچا گیا ہے۔

    سپورٹس ویب سائٹ کے مطابق اینڈی مرے کی طرف سے یہ ریکٹ نیلامی میں سب سے زیادہ قیمت پر فروخت ہونے والا سامان ہے۔

    2013 کے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں اینڈی مرے نے سربین ٹینس سٹار نوویک جوکووچ کو ہرا کر 76 سال بعد ومبلڈن اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیتا تھا۔ پہلی عالمی جنگ عظیم کے بعد سے اینڈی مرے اور فریڈ پیری ہی وہ برطانوی مرد ٹینس کھلاڑی ہیں جنہوں نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتا تھا ۔

    نیلامی کے دوران ریکٹ کی صداقت کی تصدیق کے لیے ریزولوشن فوٹومچنگ کی طرف سے ایک تصدیقی خط بھی شامل تھا جس میں واضح کیا گیا کہ یہ ریکٹ ومبلڈن اوپن ٹینس کے فائنل، دوسرے راؤنڈ اور سیمی فائنل کے میچز میں استعمال ہوا تھا۔ نیلامی میں 49 بولیاں لگیں، جس سے اس کی مقبولیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ریکٹ کی نیلامی کا عالمی ریکارڈ 2017 کے فرنچ اوپن فائنل میں ہسپانوی شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال کے استعمال کردہ بابولات ریکٹ کا ہے جو 157,000 ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا تھا۔

    Related Posts

    صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا فرق

    نیا وزیراعظم آزادکشمیر کون؟ چوہدری لطیف اکبر، چوہدری یاسین اور سردار یعقوب کے نام سامنے آگئے

    وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

    مقبول خبریں

    صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا فرق

    وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

    اختیارات کاناجائز استعمال،رشوت خوری پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت 4 افسر گرفتار، عدالت میں پیش کردیا گیا

    عاصم اظہر کا “خدا حافظ“ پرستاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    پنجاب حکومت کا احسن اقدام، امام مسجد کو 10 ہزار ماہانہ سرکاری تنخواہ ملے گی،مساجد کی تعمیر وترقی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل

    بلاگ

    علم کی موت کا نوحہ

    رعب نہیں کردار کے نگہبان،،، ناصر خان درانی مرحوم اور ان کی روشن ٹیم

    چھبیسواں کالم,,,انصاف کا جہیز

    سی سی ڈی نے پھر میدان مار لیا — سہیل ظفر چٹھہ: وہ افسر جس نے خوف کا زمانہ ختم کر دیا

    پیسہ، ویزہ، اور بیماری — سب ناکام۔ اور لاہور پولیس کی انوسٹی گیشن کامیابی ایک بار پھر سرخیوں میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.