Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بالی وڈ بٹ فلم “ سیارہ“ آج سے نیٹ فلکس پر ریلیز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی : پہلے ہی دن 25 کروژ انڈین روپوں کا کاروبار کرنے والی کامیاب ترین فلم “سیارہ “ کو نیٹ فلکس پر ریلیز کردیا گیا

    یادرہے جولائی میں ریلیز ہونے والی آہان پانڈے اور انیت پڈا کی فلم ’سیارہ‘ نے سینما گھروں میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کی تھی

    فلم کی کہانی کرش نامی ایک نوجوان اور ایک صحافی سے نغمہ نگار بننے والی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جہاں محبت، جدائی اور یادداشت کھونے کی بیماری جیسے جذباتی موضوعات کو حساس انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
    ریلیز کے دن ہی ’سیارہ‘ نے 25 کروڑ انڈین روپے کا شاندار کاروبار کر کے نہ کہ صرف ریکارڈ بنایا بلکہ اس کے تیسرے روز 83 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی۔
    رپورٹس کے مطابق فلم نے اب تک دنیا بھر میں 570 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے جو کہ انڈین فلم ہسٹری میں ڈیبیو کرنے والے اداکاروں میں سب سے زیادہ ہے۔
    اس تاریخ ساز کامیابی کے بعد فلم نے اس سے قبل ریلیز ہونے والی فلمیں ’کبیر سنگھ‘، ’راکی‘، ’رانی کی محبت کی کہانی‘ اور ’دھڑک‘ جیسی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
    صرف فلم ہی نہیں بلکہ فلم کے گانوں کو بھی فلم بینوں نے پسند کیا ہے، فلم کا تھیم سانگ ریلیز ہونے کے بعد زبان زد عام ہے جبکہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے کشور کمار کی آواز میں ٹائنٹل سانگ ہر عمر کے افراد میں مقبول ہوا ہے

     

    Related Posts

    بدترین نااہلی دنیا کا پہلا مقتول جس کا پوسٹ مارٹم پہلے اور موت 6 گھنٹے بعد

    اے سی بند نہ کرنے پربیٹے کومارڈالا،بہواورملزم بھی زخمی،ڈاکوئوں نے نوجوان کوگولی ماردی

    پوری رتھ یاترا میں بھگدڑ ، ایک عقیدت مند کی موت، 100 زخمی

    مقبول خبریں

    بدترین نااہلی دنیا کا پہلا مقتول جس کا پوسٹ مارٹم پہلے اور موت 6 گھنٹے بعد

    اے سی بند نہ کرنے پربیٹے کومارڈالا،بہواورملزم بھی زخمی،ڈاکوئوں نے نوجوان کوگولی ماردی

    پوری رتھ یاترا میں بھگدڑ ، ایک عقیدت مند کی موت، 100 زخمی

    موٹر وے کے سابق سی ای او کو پل گرنے پر 12 سال قید کی سزا

    ‘جنگ بندی’ کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی ہلاک

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.