Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بانی پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی کا نیا نام "مجھے معافی دے دو” ہے، عظمی بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: ( خصوصی رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات سے راہ فرار، بانی تحریک انصاف اور ان کی جماعت کی مسلسل شکست کا واضح ثبوت ہے۔

    اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ہونے والے حالیہ دو ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو عبرتناک اور بڑے مارجن سےشکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہی وجہ ہے کہ اب انہیں ضمنی انتخابات کے لیے امیدوار ہی دستیاب نہیں ہو رہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے ہر حلقے سے درجنوں امیدوار سامنے آ رہے ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کا اعتماد اور حمایت کس طرف ہے۔

    ان خیالات کا اظہار انہوں نے علیمہ خان کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام نے بانی پی ٹی آئی کی نفرت پر مبنی اور ریاست مخالف سیاست کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی کے کرن ارجن "حقیقی آزادی” کا خواب لیے امریکا روانہ ہوئے تھے، لیکن وہاں سے بھی ناکامی کے بعد لندن واپس جا چکے ہیں۔ اب بانی پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی صرف "مجھے معافی دے دو” کا نیا نام بن چکی ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آج پنجاب کے ہر کونے میں شیر کا نشان جیت کی علامت بن چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک سالہ شاندار کارکردگی نے مسلم لیگ (ن) کو مقبولیت کی نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے، اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) ووٹر کی پہلی اور مضبوط ترین ترجیح بن چکی ہے۔

    Related Posts

    پسند کی شادی کا افسوسناک انجام، نوجوان اہلِ خانہ کے سامنے ق ت ل

    آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب، اس کا 10 گنا بجٹ بڑھائیں گے ،نوازشریف

    ہوٹل پرفائرنگ سے ایل پی جی باؤزر کا ڈرائیور جاں بحق

    مقبول خبریں

    پسند کی شادی کا افسوسناک انجام، نوجوان اہلِ خانہ کے سامنے ق ت ل

    آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب، اس کا 10 گنا بجٹ بڑھائیں گے ،نوازشریف

    گھرکی چھت گرنے سے دوبچے جاں بحق،ماں شدیدزخمی

     جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے نئے ججز کی منظوری

    جنید اکبر کا بڑا اعتراف ہم مفاہمت کرنے والے ناکام ہو گئے

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.