Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی جی پنجاب کی ہدایت؛ آر پی او سرگودھا کا بہترین کارکردگی والے پولیس افسران میں نقد انعامات کی تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے):

    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور / عبدالکریم کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کے لیے نقد انعامات کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا نے بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران میں نقد انعامات تقسیم کیے۔اس موقع پر جن افسران کو انعامات سے نوازا گیا ان میں درج ذیل نام شامل ہیں:بابر جاوید جوئیہ (آر او سی سی ڈی)عامر مشتاق (ایس پی آپریشنز سیف سٹی)فرخ سہیل سندھو (آر اوز پنجاب ہائی وے پٹرولنگ)اوصاف صفدر (اسپیشل برانچ)عمران عباس چدھڑ (ایس پی انویسٹی گیشن)محمد اشرف (آر او سی ٹی ڈی)عبدالغفار (اے ایس پی)واحد بخش (اے ایس پی)محمد وقار (اے ایس پی)عروج طارق (اے ایس پی)جیا نشاء علی (اے ایس پی)تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آر پی او سرگودھا رینج کا کہنا تھا کہ پولیس افسران کی اس قسم کی حوصلہ افزائی سے ان میں خدمت کے جذبے کو مزید فروغ ملتا ہے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ پنجاب پولیس میں میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر افسران کی پذیرائی کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔

    Related Posts

    نوشہرو فیروز: اسکارپ کالونی میں مفت آنکھوں کا کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ اور ادویات تقسیم

    خوشاب میں انٹرنیشنل سرٹ چیلنج: ریسکیو 1122 کی زیرِ نگرانی انٹر یونین کونسل فرضی مشقوں کا انعقاد

    ٹیکسلا: مالاکنڈ سٹاپ منڈی مویشیاں کی سات کروڑ روپے میں نیلامی، ملک نثار اعوان نے تین سالہ ٹھیکہ حاصل کر لیا

    مقبول خبریں

    ٹیکسلا: مالاکنڈ سٹاپ منڈی مویشیاں کی سات کروڑ روپے میں نیلامی، ملک نثار اعوان نے تین سالہ ٹھیکہ حاصل کر لیا

    شیخوپورہ ویلڈنگ کے دوران خالی آئل ٹینکر میں زوردار دھماکہ،  نوجوان شدید زخمی

    آئی جی پنجاب کی ہدایت؛ آر پی او سرگودھا کا بہترین کارکردگی والے پولیس افسران میں نقد انعامات کی تقسیم

    خواتین کو ہنر مند بنا کر معاشی طور پر خود مختار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے: ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

    انڈر 19 ایشیا کپ: سری لنکا نے ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

    بلاگ

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.