Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایتھنز میں نقاب پوش افراد کا احتجاجی طلبہ پر حملہ ، متعدد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قبرص :یونان کے دارالحکومت ایتھنز کی یونیورسٹی میں نقاب پوش افراد کے حملے میں تین طلبہ زخمی ہوگئے۔ حملہ آوروں نے ہیلمٹ پہن رکھے تھے اور یونیورسٹی کیمپس میں طلبہ کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔
    یونانی طبی امدادی ادارے اور نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق واقعہ بدھ کے روز ایتھنز یونیورسٹی کے کیمپس میں پیش آیا۔ حملے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی، تاہم انہیں آنے والے زخم سنگین نوعیت کے نہیں تھے۔
    پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، تاہم فوری طور پر حملہ آوروں کی شناخت اور حملے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔ واقعے کے بعد کسی گرفتاری کی بھی اطلاع نہیں ملی۔
    یونان کی وزارت تعلیم نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کے اس واقعے سے تعلیمی برادری کی توہین ہوئی اور آزادی اظہار کو نقصان پہنچا ہے۔
    واضح رہے کہ گزشتہ ماہ یونان بھر میں ہزاروں طلبہ اور اساتذہ نے تعلیمی شعبے کے لیے سرکاری فنڈز میں اضافے، بہتر سہولتوں اور کلاس رومز میں طلبہ کی تعداد کم کرنے کے مطالبات پر احتجاج کیا تھا۔ طلبہ تنظیموں نے رواں ماہ مزید مظاہروں کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔

    Related Posts

    وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی تیاریاں، ری پبلکنز کی حمایت

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر استعفا کیلئے دباؤ

    ڈیمو کریٹس واضح اکثریت کے باوجود صدر ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں پر عملدرآمد پر مجبور

    مقبول خبریں

    وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی تیاریاں، ری پبلکنز کی حمایت

    ایتھنز میں نقاب پوش افراد کا احتجاجی طلبہ پر حملہ ، متعدد زخمی

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر استعفا کیلئے دباؤ

    ڈیمو کریٹس واضح اکثریت کے باوجود صدر ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں پر عملدرآمد پر مجبور

    مڈٹرم الیکشن میں ڈیموکریٹس کی فتح، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    بلاگ

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.