Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: گرین ٹریکٹر سکیم کے چوتھے مرحلے کا آغاز، 206 کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ( بیورو رپورٹ سلیم احمد اعوان شیخو)

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کسان دوست پالیسیوں کے تحت گرین ٹریکٹر سکیم کے چوتھے مرحلے میں ضلع سیالکوٹ کے کاشتکاروں میں 206 ٹریکٹرز کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت حکومت کی جانب سے ہر ٹریکٹر پر 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی بھاری سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے، جس کے تحت ضلع سیالکوٹ کے کسانوں کو مجموعی طور پر 15 کروڑ 45 لاکھ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

    اس سلسلے میں منعقدہ پروقار تقریب کے دوران ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب چودہری فیصل اکرام اور نوید اشرف نے 14 خوش نصیب کاشتکاروں کو ٹریکٹرز کی چابیاں ان کے حوالے کیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عباس ذوالقرنین اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت رانا ارشاد بھی خصوصی طور پر موجود تھے۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اراکین صوبائی اسمبلی چودہری فیصل اکرام اور نوید اشرف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں صوبائی حکومت کسانوں کی خوشحالی اور زرعی شعبے کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید زرعی مشینری کی فراہمی سے ملکی زرعی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور کاشتکاری کے جدید طریقوں کو فروغ ملے گا۔

    رہنماؤں نے مزید بتایا کہ حکومت پنجاب نے کسانوں کے مفاد میں گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کی ہے جبکہ رواں سیزن کے لیے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف رکھا گیا ہے۔ کسان کارڈ کا اجراء، آسان قرضوں کی فراہمی اور جدید زرعی آلات کی تقسیم پر مشتمل یہ تاریخی زرعی پیکج وزیر اعلیٰ پنجاب کی کسان دوست سوچ اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے پختہ عزم کا واضح مظہر ہے۔

    Related Posts

    عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی کارگو جہاز پر حملہ، ایک ملاح ہلاک، 13 کو بچا لیا گیا

    گیلے وال: سکول سے نہم جماعت کی دو طالبات پراسرار طور پر لاپتہ، پولیس اور محکمہ تعلیم کی دوڑیں

    آر پی او سرگودھا کا تاریخی اقدام: پولیس اہلکاروں کے بچوں کے لیے مفت اور رعایتی تعلیم کا اعلان

    مقبول خبریں

    عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی کارگو جہاز پر حملہ، ایک ملاح ہلاک، 13 کو بچا لیا گیا

    گیلے وال: سکول سے نہم جماعت کی دو طالبات پراسرار طور پر لاپتہ، پولیس اور محکمہ تعلیم کی دوڑیں

    آر پی او سرگودھا کا تاریخی اقدام: پولیس اہلکاروں کے بچوں کے لیے مفت اور رعایتی تعلیم کا اعلان

    سیالکوٹ: گرین ٹریکٹر سکیم کے چوتھے مرحلے کا آغاز، 206 کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم

    سکرنڈ میں معمولی تنازع پر نوجوان قتل، تین افراد نامزد

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.