Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیرون ملک سے موبائل فون منگوانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان، ایف بی آر نے خوش خبری سنادی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرونِ ملک سے لائے یا منگوائے گئے موبائل فونز کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بناتے ہوئے شہریوں کو سیلز ٹیکس ماہانہ اقساط میں ادا کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔
    ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ کسٹمز جنرل آرڈر کے تحت ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے ذریعے درخواست دیتے وقت شہری اب ٹیکس کی رقم اقساط میں ادا کرنے کا انتخاب کر سکیں گے۔ نئے
    طریقہ کار کے مطابق سیلز ٹیکس کو مالی سال کے اختتام (30 جون) تک کے باقی مہینوں کے حساب سے برابر اقساط میں تقسیم کیا جائے گا۔
    حکام کا کہنا ہے کہ پہلی قسط کی ادائیگی درخواست کے وقت جاری ہونے والی پی ایس آئی ڈی (PSID) کے ذریعے ہوگی، جبکہ باقی اقساط کے لیے ہر ماہ الگ سے پی ایس آئی ڈی جاری کی جائے گی۔
    صارفین کے پاس یہ اختیار بھی ہوگا کہ وہ بقایا ٹیکس کی رقم مقررہ وقت سے پہلے ادا کر سکیں۔ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی قسط کی مقررہ تاریخ پر عدم ادائیگی کی صورت میں صارف کو نادہندہ قرار دیا جائے گا۔ ایسی صورت میں متعلقہ موبائل فون کو فوری طور پر ڈی آئی آر بی ایس کے ذریعے بلاک کر دیا جائے گا اور تمام واجب الادا ٹیکس ایک ساتھ قابل ادائیگی ہو جائے گا۔

    Related Posts

    آذربائیجانی خاتون سے مبینہ زیادتی: ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    مقبول خبریں

    آذربائیجانی خاتون سے مبینہ زیادتی: ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

    بیرون ملک سے موبائل فون منگوانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان، ایف بی آر نے خوش خبری سنادی

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں کی کمی

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.