Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: ستمبر کے مہینے میں قتل کی 6 سنگین وارداتیں، امن و امان کی صورتحال تشویشناک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    سیالکوٹ میں ماہِ ستمبر 2026ء کے دوران قتل و غارت گری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں صرف ایک ماہ کے اندر قتل کی 6 مختلف وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق:2 ستمبر: اگوکی وزیرآباد روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان لڑکی کو قتل کر دیا۔9 ستمبر: اڈا شہباز خان کے قریب فائرنگ کے واقعے میں عثمان نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔15 ستمبر: کوٹلی لوہاراں میں مبینہ طور پر باپ نے اپنی 3 سالہ معصوم بیٹی کو قتل کر دیا۔22 ستمبر: گوکی میں غیرت کے نام پر بھائیوں نے اپنی بہن فاطمہ کو قتل کر دیا۔24 ستمبر: کشمیر روڈ پر نامعلوم افراد نے 50 سالہ شخص کو چھڑیوں کے وار کرکے قتل کر دیا۔26 ستمبر: ڈسکہ کے علاقے میترانوالی میں فائرنگ کے واقعے میں ذیشان بٹ نامی نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اعداد و شمار صرف قتل کے واقعات کے ہیں، جبکہ اس کے علاوہ جنسی زیادتی، بد اخلاقی، چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتیں الگ سے رپورٹ ہو رہی ہیں۔

    Related Posts

    سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان

    ڈی سی خانیوال کا مختلف علاقوں کا دورہ: ترقیاتی، بیوٹیفکیشن اور صفائی کے کاموں کا تفصیلی معائنہ

    مشینوں کی جنت ، انسانیت کا خاتمہ؟ پوپ لیو کیAI پر گہری تشویش، عالمی رہنماؤں کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: ستمبر کے مہینے میں قتل کی 6 سنگین وارداتیں، امن و امان کی صورتحال تشویشناک

    سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان

    مشینوں کی جنت ، انسانیت کا خاتمہ؟ پوپ لیو کیAI پر گہری تشویش، عالمی رہنماؤں کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

    مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

    بڑا سکیورٹی اسکینڈل: ہیکرز نے ایف بی آئی اہلکاروں کی خفیہ طبی ،نفسیاتی رپورٹس چرائیں، دشمن ممالک کی رال ٹپک گئی

    بلاگ

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.