Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سری لنکا انڈر 17 کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے اذان احمد کو قومی انڈر 17 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کے ساتھ 4 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔
    جبو نیوز کے مطابق پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 کے درمیان سیریز 9 سے 24 اکتوبر تک ملتان میں کھیلی جائے گی جس میں ایک تین روزہ اور پانچ ایک روزہ میچز شامل ہوں گے۔

    Azan Ahmed to lead Pakistan U17 squad for Sri Lanka series

    Details here ➡️ https://t.co/Yg8Ipp0ffr#PAKvSL | #PakistanFutureStars pic.twitter.com/4vDpBZoIi0

    — PCB Media (@TheRealPCBMedia) September 26, 2026


    سری لنکا انڈر 17 ٹیم 5 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ اذان احمد کی قیادت میں راولپنڈی نے رواں سال نیشنل انڈر 17 کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
    پاکستان انڈر 17 اسکواڈ میں اذان احمد (کپتان)، عبداللہ احمد بٹ، ارسلان حسن، داؤد توقیر رانا، فہد اقبال، حامد رضا، حمزہ عباس بلوچ، حسن علی، محمد عیسیٰ بلوچ، محمد احسان، محمد نوید، محمد صائم، محمد یعقوب خان، محمد یوسف، شیر ولی خان اور سدیس احمد شامل ہیں۔
    ریزرو کھلاڑیوں میں عمار خان، عماد علی شاہ، نفیس اختر اور ثاقب خان کو شامل کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: ستمبر کے مہینے میں قتل کی 6 سنگین وارداتیں، امن و امان کی صورتحال تشویشناک

    ڈی سی خانیوال کا مختلف علاقوں کا دورہ: ترقیاتی، بیوٹیفکیشن اور صفائی کے کاموں کا تفصیلی معائنہ

    مشینوں کی جنت ، انسانیت کا خاتمہ؟ پوپ لیو کیAI پر گہری تشویش، عالمی رہنماؤں کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: ستمبر کے مہینے میں قتل کی 6 سنگین وارداتیں، امن و امان کی صورتحال تشویشناک

    سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان

    مشینوں کی جنت ، انسانیت کا خاتمہ؟ پوپ لیو کیAI پر گہری تشویش، عالمی رہنماؤں کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

    مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

    بڑا سکیورٹی اسکینڈل: ہیکرز نے ایف بی آئی اہلکاروں کی خفیہ طبی ،نفسیاتی رپورٹس چرائیں، دشمن ممالک کی رال ٹپک گئی

    بلاگ

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.