لاہور:شہر کے معروف معالج اور انور ریاض قدیر شوگر اسپتال کے بانی ڈاکٹر عارف ریاض قدیر قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔
وہ معروف سرجن ڈاکٹر آصف ریاض قدیر کے بھائی اور پروفیسر ریاض قدیر کے صاحبزادے اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلیٰ مودودی کے داماد تھے۔
ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

