Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبنائے ہرمز کی غیر معینہ مدت تک بندش کا خدشہ،برینٹ خام تیل 107 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک +لندن :عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کو 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، جس کی بڑی وجہ سعودی عرب پر حوثیوں کے تازہ حملوں اور آبنائے ہرمز کی غیر معینہ مدت تک بندش کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہے۔ سعودی عرب کی اہم ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کی بندش نے بھی سپلائی کے خدشات کو مزید بڑھا دیا۔
    برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 2.90 ڈالر یا 2.77 فیصد اضافے کے ساتھ 107.51 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 2.27 ڈالر یا 2.27 فیصد بڑھ کر 102.32 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔ کاروبار کے آغاز پر قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
    رواں ہفتے تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ ہوچکا ہے اور یہ جولائی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر گئی ہیں۔
    دوسری طرف امریکی دباؤ پرعمان میں ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق ہونے والا اہم سفارتی اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    مستونگ :سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 جہنم واصل کردئیے

    آٹا مزید مہنگا، عوام دووقت کی روٹی سے بھی گئی

    وینزویلا کی طرح ایران کے تیل پر بھی قبضہ کرسکتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مقبول خبریں

    آٹا مزید مہنگا، عوام دووقت کی روٹی سے بھی گئی

    وینزویلا کی طرح ایران کے تیل پر بھی قبضہ کرسکتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    آبنائے ہرمز کی غیر معینہ مدت تک بندش کا خدشہ،برینٹ خام تیل 107 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم 8ویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا، محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار

    نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس: نئے صوبوں کے قیام اور پارلیمانی بحث پر اہم فیصلے

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.