Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    علی اسد گیلانی چین میں نئے پاکستانی سفیر مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ علی اسد گیلانی چین میں پاکستان کے نئے سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، وہ خلیل ہاشمی کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جو اپنی مدتِ سفارت مکمل کرکے آئندہ ہفتے وزارتِ خارجہ واپس آرہے ہیں۔
    ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے چین کے لیے نامزد سفیر علی اسد گیلانی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے چین کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر، علی اسد گیلانی نے ملاقات کی۔ترجمان دفترخارجہ سجاد حیدر کے مطابق نائب وزیراعظم نے نامزد سفیر علی اسد گیلانی کو ان کی نئی تعیناتی پر مبارکباد دی اور چین کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ و آزمودہ تعلقات کی خاص اہمیت کو… pic.twitter.com/39Z8IiT1rF

    — PTV News (@PTVNewsOfficial) September 12, 2026


    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے علی اسد گیلانی کو چین کے لیے سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور اس بات پر زور دیا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے آزمودہ اور دیرینہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
    انہوں نے تجارت و سرمایہ کاری، علاقائی روابط، سی پیک، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی، تعلیم اور عوامی سطح پر روابط سمیت مختلف شعبوں میں آہنی بھائی چارے اور سدابہار تذویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط اور گہرا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ایشیا پیسیفک کے ایڈیشنل سیکریٹری کی حیثیت سے سفیر نامزد علی اسد گیلانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کا تجربہ پاکستان اور چین کے درمیان دیرپا شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔ انہوں نے بیجنگ میں ان کی نئی ذمہ داریوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    Related Posts

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    ”ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ، تیل کی قیمتیں زمین پر آ جائیں گی“صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

    برکس سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور یو اے ای کے صدر کی اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    ”ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ، تیل کی قیمتیں زمین پر آ جائیں گی“صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

    برکس سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور یو اے ای کے صدر کی اہم ملاقات

    مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی سادہ پروقار تقریب منعقد، دلہا اذان جبار کون ہے؟

    انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.