Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برطانوی سفارتکار بین وارنگٹن کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:برطانوی ہائی کمیشن لاہور کے سربراہ بین وارنگٹن نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے ملاقات کی ہے، جس میں سیکرٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور ثقافتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/a-bukhari.mp4

    برطانوی سفارتکار بین وارنگٹن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ثقافت کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے پنجاب میں محفوظ بسنت کے کامیاب انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تھیٹر اور کلچر کی بحالی کے لیے انتہائی بہترین اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور انہیں ذاتی طور پر پنجاب کا کلچر اور تھیٹر بہت پسند ہے۔ اس موقع پر عظمیٰ بخاری نے برطانوی سفارتکار کو آئندہ کلچر فیسٹیول میں شرکت کی خصوصی دعوت بھی دی۔
    صوبائی وزیر اطلاعات نے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ پنجاب میں تھیٹر کا احیاء وزیراعلیٰ مریم نواز کا مشن ہے، اور حکومت کی اولین ترجیح تھیٹر کی بحالی کے ساتھ ساتھ اس میں سے فحاشی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ الحمراء آرٹس کونسل میں فیملی تھیٹر کی بحالی کے لیے کامیاب ڈرامے پیش کیے جا رہے ہیں جن میں فیملیز کی بڑی تعداد میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام اس مثبت تبدیلی کو بھرپور پذیرائی بخش رہے ہیں۔ ملاقات کے اختتام پر برطانوی سفارتکار بین وارنگٹن نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کو روایتی سوینیر (تحفہ) بھی پیش کیا۔

    Related Posts

    کڈھر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی  

    غزہ کے قاتل نیتن یاہو اور اسکی بیوی کے بننے سنورنے پر سالانہ کتنا خرچ آیا ؟ ہوشربا اسکینڈل منظر عام پر

    پشاور، ہمسائے کی دو بیویوں سے زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    مقبول خبریں

    برطانوی سفارتکار بین وارنگٹن کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے ملاقات

    غزہ کے قاتل نیتن یاہو اور اسکی بیوی کے بننے سنورنے پر سالانہ کتنا خرچ آیا ؟ ہوشربا اسکینڈل منظر عام پر

    خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کے پار، امریکہ اور ایران کی کشیدگی نے بگاڑ دیے حالات

    حوثیوں کا باب المندب پر کنٹرول مکمل، فوجی مراکز بھی قبضے میں لے لئے

    کانگو کے 2 اسکولوں میں لگی خوفناک آگ، 19 طالبات سمیت 26 طلبا جاں بحق، 300 گھر بھی ہوئے خاک!

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.