Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہزادہ محمد بن سلمان کا صدر ٹرمپ کوفون، یمن میں فوجی مداخلت کی درخواست مسترد ، ایگزیوس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض / واشنگٹن:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دو مرتبہ ٹیلی فون کر کے یمن میں سرگرم حوثی باغیوں کے خلاف براہِ راست فوجی حملے شروع کرنے پر زور دیا ہے، تاہم امریکی صدر نے اس مطالبے کو فی الحال قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
    معروف امریکی جریدے ’ایگزیوس‘ (Axios) نے دو اعلیٰ امریکی عہدیداروں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے حوثیوں کے خلاف براہِ راست فوجی کارروائی فی الحال زیرِ غور نہیں ہے۔
    یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ براہِ راست جنگ میں کودنے سے گریزاں ہے مگر وہ اس تنازع میں سعودی عرب کی بھرپور پشت پناہی کر رہا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے اسی سلسلے میں ریاض کا دورہ کیا اور اہم سیکیورٹی ملاقاتیں کیں۔ واشنگٹن کی جانب سے سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف انٹیلی جنس معلومات اور ہدف کے تعین (targeting data) کا نظام فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ تقریباً 200 امریکی فوجی اہلکار پہلے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں جو نان کائینیٹک (غیر عسکری نوعیت کی) معاونت فراہم کر رہے ہیں۔

    ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے اسٹریٹجک مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی بنیادی توجہ بحیرہ احمر میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنانے پر مرکوز ہے، جبکہ خطے کی دیگر وسیع تر جنگی ذمہ داریوں اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے وہ اپنے علاقائی اتحادیوں کو ہی آگے لانا چاہتا ہے۔

    Related Posts

    غزہ کے قاتل نیتن یاہو اور اسکی بیوی کے بننے سنورنے پر سالانہ کتنا خرچ آیا ؟ ہوشربا اسکینڈل منظر عام پر

    حوثیوں کا باب المندب پر کنٹرول مکمل، فوجی مراکز بھی قبضے میں لے لئے

    کانگو کے 2 اسکولوں میں لگی خوفناک آگ، 19 طالبات سمیت 26 طلبا جاں بحق، 300 گھر بھی ہوئے خاک!

    مقبول خبریں

    غزہ کے قاتل نیتن یاہو اور اسکی بیوی کے بننے سنورنے پر سالانہ کتنا خرچ آیا ؟ ہوشربا اسکینڈل منظر عام پر

    خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کے پار، امریکہ اور ایران کی کشیدگی نے بگاڑ دیے حالات

    حوثیوں کا باب المندب پر کنٹرول مکمل، فوجی مراکز بھی قبضے میں لے لئے

    کانگو کے 2 اسکولوں میں لگی خوفناک آگ، 19 طالبات سمیت 26 طلبا جاں بحق، 300 گھر بھی ہوئے خاک!

    گلوکوما اور موتیا بن بینائی سے محرومی کی وجہ بن سکتے ہیں

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.