Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”ایران کے ساتھ جنگ کب ختم ہو گی؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ دیدی“

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری تنازع نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو سکتا ہے، کیونکہ تہران اب اس جنگ کو مزید جاری رکھنے کی سکت نہیں رکھتا۔
    ٹیکساس روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ طویل عرصے تک اس تصادم کو برداشت نہیں کر پائے گا۔ ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات سے متعلق ایک سوال پر انہوں نے واضح کیا کہ ان کی انتظامیہ فی الحال باضابطہ مذاکرات کی تلاش میں نہیں ہے، تاہم انہوں نے اس امکان کو مکمل طور پر رد بھی نہیں کیا اور اشارہ دیا کہ کسی بھی ممکنہ سمجھوتے میں صرف جوہری پروگرام ہی نہیں بلکہ دیگر امور بھی شامل ہوں گے۔ ٹرمپ نے یہ بھی بتایا کہ آبنائے ہرمز میں حالیہ امریکی کارروائیوں کے دوران ایران کے لگ بھگ نو ٹینکرز کو ناکارہ بنایا گیا ہے، اور ضرورت پڑنے پر مزید فوجی اقدامات بھی کیے جا سکتے ہیں۔
    دوسری جانب، روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے کے بعد روس-یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے پرامید لہجہ اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوتن "معاہدہ کرنا چاہتے ہیں” اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیینسکی اگر راضی ہوں تو روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان سہ فریقی ملاقات بھی ممکن ہے۔ کریملن کے مطابق، پوتن نے ٹرمپ کو بتایا کہ روس کے یورپ کے خلاف کوئی جارحانہ ارادے نہیں ہیں، جبکہ امریکی ثالثوں کی ماسکو اور کییف کی حالیہ دوروں کے بعد جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز تر ہو چکی ہیں۔

    Related Posts

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    مقبول خبریں

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.