Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جیکب آباد ہولڈنگ کیمپ سے ایک اور غیر ملکی فرار، تعداد 3 ہوگئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جیکب آباد ( رپورٹ :مجیب الرحمان)

     

    جیکب آباد ہولڈنگ کیمپ سے ایک اور غیر ملکی فرار، تعداد 3 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے یوتھ ہاسٹل کے قریب قائم ہولڈنگ کیمپ سے ایک اور غیر ملکی فرار ہوگیا جس کے بعد کیمپ سے فرار ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد تین ہوگئی، پولیس ذرائع کے مطابق فرار ہونے والے کی شناخت 16 سالہ نور خان ولد گل شاہ سکنہ جلال آباد افغانستان کے نام سے ہوئی ہے جسے 8 اگست کو صدر پولیس نے گرفتار کرکے ہولڈنگ کیمپ منتقل کیا تھا، ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی تقریباً تین ماہ پہلے دو غیر ملکی کیمپ سے فرار ہوئے تھے جو تاحال گرفتار نہیں ہوسکے ایک ہی کیمپ سے بار بار فرار ہونے کے واقعات نے سیکورٹی انتظامات پر سوالات اٹھا دیے ہیں، دوسری جانب کیمپ میں جیکب آباد، شکارپور اور سکھر سمیت مختلف علاقوں سے لائے گئے 67 غیر ملکی گزشتہ 15 روز سے موجود ہیں اور سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ان کی افغانستان واپسی تاخیر کا شکار ہے، ہولڈنگ کیمپ کے انچارج اسسٹنٹ کمشنر نوید سام نے بتایا کہ سیکورٹی فراہم کرنا پولیس کا کام ہے البتہ کیمپ میں پانی، صفائی اور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جبکہ بجلی کی بندش کی صورت میں جنریٹر بھی چلایا جاتا ہے، انہوں نے بتایا کہ کراچی سے مزید غیر ملکیوں کی آمد متوقع ہے جس کے بعد جیکب آباد کیمپ میں موجود غیر ملکیوں کو کل روانہ کردیا جائے گا۔

    Related Posts

    موجیں ختم،پیرسے پنجاب بھر کے تمام سکول کھل جائیں گے

    منشیات فروش سے 17 کلو 360 گرام چرس برآمد

    ضلع بھر میں منعقد ہونے والے میلاد جلوسوں اور محافل کے منتظمین کا  اجلاس

    مقبول خبریں

    موجیں ختم،پیرسے پنجاب بھر کے تمام سکول کھل جائیں گے

    منشیات فروش سے 17 کلو 360 گرام چرس برآمد

    105 سالہ قیدی کو تاریخی انصاف: سپریم کورٹ نے دہائیوں پرانا قتل کا مقدمہ ختم کر کے سزا معاف کر دی،

    اسرائیلی وزیرِ سکیورٹی بن گویر کا فلسطینی قیدیوں کے لیے پھانسی گھاٹ کی تعمیر کا اعلان، عالمی مذمت

    ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    بلاگ

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.