Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پرتگال میں چہرہ چھپانے پر پابندی کا متنازع قانون منظور، مسلم خواتین نشانہ ہوں گی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لزبن:پرتگال کے صدر نے ایک نئے قانون کی توثیق کر دی ہے جس کے تحت عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے یا شناخت چھپانے والے لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
    اس قانون کو مقامی سطح پر "برقعہ قانون” کا نام دیا گیا ہے، جس کے بارے میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد خاص طور پر مسلم خواتین کو نشانہ بناتا ہے۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس قانون کا بنیادی مقصد چہرے کی شناخت اور عوامی رابطے کو یقینی بنانا ہے۔ صدر انتونیو جوز سیگورو نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ چہرہ انسانی شناخت اور باہمی رابطے کا سب سے اہم جزو ہے۔
    واضح رہے کہ اس بل کو پارلیمان سے منظور کرانے کے لیے دائیں بازو کی جماعتوں نے بھرپور کردار ادا کیا تھا جبکہ بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں نے اس کی مخالفت میں ووٹ ڈالا تھا۔ قانون کے تحت، کسی بھی فرد کو اس کی مرضی کے خلاف مذہب، جنس یا عمر کی بنیاد پر چہرہ ڈھانپنے پر مجبور کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔
    اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 150 سے 3,000 یورو تک جرمانے کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تاہم، قانون میں طبی ضروریات، پیشہ ورانہ امور، حفاظتی تدابیر، موسم کی شدت، عبادت گاہوں، سفارتی مشنز اور ہوائی جہازوں کے اندر اس پابندی سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ حقوق نسواں کی تنظیموں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس قانون پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ذاتی آزادی کے خلاف قرار دیا ہے۔

    Related Posts

    موجیں ختم،پیرسے پنجاب بھر کے تمام سکول کھل جائیں گے

    منشیات فروش سے 17 کلو 360 گرام چرس برآمد

    105 سالہ قیدی کو تاریخی انصاف: سپریم کورٹ نے دہائیوں پرانا قتل کا مقدمہ ختم کر کے سزا معاف کر دی،

    مقبول خبریں

    موجیں ختم،پیرسے پنجاب بھر کے تمام سکول کھل جائیں گے

    منشیات فروش سے 17 کلو 360 گرام چرس برآمد

    105 سالہ قیدی کو تاریخی انصاف: سپریم کورٹ نے دہائیوں پرانا قتل کا مقدمہ ختم کر کے سزا معاف کر دی،

    اسرائیلی وزیرِ سکیورٹی بن گویر کا فلسطینی قیدیوں کے لیے پھانسی گھاٹ کی تعمیر کا اعلان، عالمی مذمت

    ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    بلاگ

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.